arshadmalikhussain

arshadmalikhussain Malik jee

01/05/2025

Haji Arshad Malik

24/01/2024
6 مرلا مکان پلاٹ برائے فروخت گلی 15×10 .بستی کانووالی نیرے ہی وے رورڈ 3 کمرے 1 وشرم سہن بجلی گیس سولار سیٹم لگا ہوا ے  d...
24/10/2023

6 مرلا مکان پلاٹ برائے فروخت گلی 15×10 .
بستی کانووالی نیرے ہی وے رورڈ 3 کمرے 1 وشرم سہن بجلی گیس سولار سیٹم لگا ہوا ے demannd
22 lak
03497516805

چیکن
20/07/2023

چیکن

15/07/2023

*مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا:*
*"نبوت کیا چیز ہے؟"*
*افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے:*
*"نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔"*
*قادیانی بولا:*
*"جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔"*
*مولانا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا:*
*"یہ نوٹ کیساہے؟؟"*
*اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔*
*قادیانی بولا:*
*"یہ تو اعلٰی چیز ہے۔"*
*مولانا صاحب نے فرمایا:*
*"جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔"*
*قادیانی جج بولا:*
*"یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔"*
*مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ نے فرمایا:*
*"ٹھیک ہے۔۔*
*اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے۔۔ اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔۔۔*

*اس تحریر کی ہر صاحبٍ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے ۔۔۔ یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ھوگا۔*
*۔۔۔۔ جزاك الله خیرا کثیرا۔*

🌹🌹🌹🌹🌹

شراب خانے کے سامنے کھڑے ہوکر ایک مولوی لوگوں کو روک روک کر بتا رہا تھا کہ شراب پینا بری عادت ھے ۔بار میں داخل ہونے والے ...
14/07/2023

شراب خانے کے سامنے کھڑے ہوکر ایک مولوی لوگوں کو روک روک کر بتا رہا تھا کہ شراب پینا بری عادت ھے ۔
بار میں داخل ہونے والے ایک آدمی نے رک کر پوچھا: کیا آپ نے کبھی پینے کی کوشش کی؟
مولوی: نہیں ، کبھی نہیں!
آدمی: ٹھیک ہے ، آپ ایک بار کوشش کریں ، اگر آپ کو یہ پسند نہیں آئے تو میں شراب پینا چھوڑدوں گا۔
مولوی: ٹھیک ہے ، لیکن شراب چائے کے کپ میں لانا ، میں نہیں چاہتا کہ لوگ مجھے شراب پیتے ہوئے دیکھیں۔
آدمی بارٹینڈر کے پاس گیا اور کہا: چائے کے کپ میں مجھے دو شاٹ وہسکی دو۔
بارٹینڈر:
کیا مولوی پھر آیا ھوا ہے؟؟؟

Address

Karachi

Telephone

+923022121677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when arshadmalikhussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to arshadmalikhussain:

Share