Maryam Khany

Maryam Khany Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maryam Khany, Restaurant, Karachi.

28/11/2021
فقط اتنی سچی ہوں کہ ..!میں مانتی ہوں میں بُری ہوں
21/11/2021

فقط اتنی سچی ہوں کہ ..!
میں مانتی ہوں میں بُری ہوں

اب میں خودکو بدلنا چاہتی ہوںسب سے دور الگ تھلگ ان لوگوں سے اس دنیا سےخاموشی کو سننا چاہتی ہوں پہلی میں نادان تھی باغ میں...
20/11/2021

اب میں خودکو بدلنا چاہتی ہوں
سب سے دور الگ تھلگ
ان لوگوں سے اس دنیا سے
خاموشی کو سننا چاہتی ہوں
پہلی میں نادان تھی
باغ میں بیٹھ کے تتلیوں سے کھیلنا چاہتی تھی
ناولز میں جینا چاہتی تھی✨
مگر اس نے بتایا اور دکھایا🥀
زندگی ناولز کی طرح خوبصورت نہیں ہوتی ....

20/11/2021

" آج پھر آنکھ میں نمی سی ہے ، آج پھر ایک خواب ٹُوٹ گیا میرا! ۔ " 💔
#مریم

07/11/2021

یقین مانو مرجاؤ گی اسے کسی اور کا ہوتے ہوے دیکھ کر 😔

24/10/2021

سوچیں چاٹ رہی ہیں دماغ کو دیمک کی طرح
ڈر ہے کل کو ہمارا نام نہ پکارا جائے پاگل خانے میں⁦(´ . .̫ . `)⁩

24/10/2021

لاؤں کہاں سے جدائی کا حوصلہ
کیوں اس قدر قریب آ گئے ہیں آپ ⚡

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maryam Khany posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category