Weather updates karachi

Weather updates karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Weather updates karachi, Restaurant, Karachi.

30/06/2022
کراچی میں موجودہ درجہ حرارت °34 ڈگری اور اچھی سمندری ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔ آج رات بھی سمندری بادلوں سے بوندا باندی اور ...
30/06/2022

کراچی میں موجودہ درجہ حرارت °34 ڈگری اور اچھی سمندری ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔ آج رات بھی سمندری بادلوں سے بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع۔

29/06/2022

AAJ SHAAM PAKISTAN ME ZILHAJJ KA CHAAND NAZAR AANE KA IMKAN BHT KAM HAI
🌙🌙🌙
1ST ZILHAJJ FRIDAY KO HONE KA IMKAN ZIADA HAI.

29/06/2022

آنے والے طوفانی بارشوں کے سلسلے کے متعلق تفصیلی پیشگوئی انشاءاللّٰہ آج شام تک ہم اپنے اسی پیج پر شائع کرینگے ⛈️

کراچی میں شدید گرمی کا خاتمہ! آج رات سے سمندری ہواٸیں بحال ہوجاٸینگی اور بروز جمعرات تیز ہواٸیں چلنے کا امکان ہے۔الحَمْد...
28/06/2022

کراچی میں شدید گرمی کا خاتمہ! آج رات سے سمندری ہواٸیں بحال ہوجاٸینگی اور بروز جمعرات تیز ہواٸیں چلنے کا امکان ہے۔الحَمْدُ ِلله

28/06/2022

BIGG NEWS FOR PEOPLE OF KARACHI! July me Karachi me back to back Rain Systems ka imkan. Eid se pehlay or Eid k dino me b Heavy Rains ka imkan hai⛈️⛈️⛈️

FURTHER UPDATES: Jee aya nu! Monsoon 2022 cumulus clouds have reached Karachi under the influence of strong low pressure...
27/06/2022

FURTHER UPDATES: Jee aya nu!

Monsoon 2022 cumulus clouds have reached Karachi under the influence of strong low pressure in Arabian Sea, causing highly unstable conditions in city at the moment, therefore we can expect rapid clouds development within few hours. Pray for blissful rains. This heat is almost unbearable!

مونسون ٢٠٢٢ کے بادل شہر قاٸد میں پہنچ چکے ہیں جس کا سبب بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباٶ ہے۔شہر میں اس وقت صورتحال موسم کی غیر مستحکم ہے جس کے سبب ہم امید کرتے ہیں کہ آنے والے گھنٹوں میں بادلوں کی شدت میں بدرتیج اضافہ ہوسکتا ہے۔بارش کی دعا کریں۔یہ گرمی ناقابل برداشت ہورہی ہے۔

KARACHI HEAT ALERT - Take necessary cautions!کراچی میں آج شمال سے آنے والی گرم ہواٸوں کے سبب موسم شدید گرم ہے جس کے باعث...
23/06/2022

KARACHI HEAT ALERT - Take necessary cautions!

کراچی میں آج شمال سے آنے والی گرم ہواٸوں کے سبب موسم شدید گرم ہے جس کے باعث شہر کے درجہ حرارت ہمارے جدید ویدر اسٹیشنز پر 38 سے 39 ڈگری ریکارڈ کیے جارہے ہیں جبکہ محسوس کرنے والا درجہ حرارت 44 ڈگری تک ہے۔شہریوں سے درخواست ہے کہ ٹھنڈے مشروبات کا خاص استعمال کریں اور غیر ضروری دھوپ میں جانے سے گریز کریں۔

دوسری طرف آج بھی شہر کے باہر بادل بننے کا سلسل جاری ہے البتہ ان کی شدت کل کے مقابلے میں کم ہے تاہم ہم پھر بھی صورتحال کا جاٸزہ لے رہے ہیں۔اوپری سطح پر موجود ہاٸی پریشر رج رکاوٹ کا باعث بن سکتا ہے جس کے سبب پورے شہر میں بارش ممکن نہیں ہے صرف شہر کے چند مقامات پر ہلکی سےکچھ درميانی بارش متوقع ہوسکتی ہے۔

15/04/2022

KARACHI WALON,
Aaj Friday ko Karachi me Garmi me izafa hoga or Aaj dopeher Karachi ka Temp 37 degree tak increase ho sakta hai.

15/04/2022

ماہ رمضان المبارک کا 14ویں چاند❤️
ما شاء اللہ💖

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather updates karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category