15/06/2026
کمالیہ میں اب آپ کی سہولت اور بھی بڑھ گئی ہے!
اب صرف فوڈ ڈلیوری ہی نہیں بلکہ مکمل گروسری ماڈیول بھی لانچ کر دیا گیا ہے ✨
چاول، دالیں، آٹا، تیل، روزمرہ کی تمام ضروری اشیاء — سب کچھ اب ایک ہی ایپ میں آرڈر کریں اور گھر بیٹھے آسانی سے وصول کریں 🚚
✔ تیز ڈیلیوری
✔ معیاری اور تازہ مصنوعات
✔ آسان آرڈرنگ سسٹم
✔ گھر تک سیدھی سہولت
اب خریداری کے لیے باہر جانے کی ضرورت نہیں — بس کماریا کھولیں اور اپنی گروسری چند کلکس میں منگوا لیں!
کمالیہ والو — آپ کی روزمرہ ضروریات کا آسان حل 💙