Attaullah Khattak

Attaullah Khattak ARmANi ktk

17/03/2024

پٹواریوں کیا تمہیں پہلے پتہ تھا BMW کے ٹائر پونے تین کڑور کے ہوتے ہیں ؟؟؟ 😂

25/02/2024

*اج شب برات ہے فضیلت والی رات اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیے گا.*❤️🤲🏻

22/02/2024

ن لیگی حکومت کا پہلا بڑا سرپرائز
30 فروری کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 53 روپے فی لیٹرکمی آٹا، دالیں،گھی دیگر گھریلو استعمال کی چیزوں
میں 50فیصد کمی کا فیصلہ

22/02/2024

نہ موت سے ڈر ہے نہ جینے کا ارمان ۔۔
ایک جان ہے وہ بھی ختمِ نبوّت پر قربان⁦⁦‼️⁩⁦✌️⁩

22/02/2024

کوئی تیار نہیں تو
مفتی طارق مسعود صاحب
کو وزیراعظم بنا دیں
انھوں نے وعدہ کیا تھا اگر اقتدار ملا تو سب کی دوسری تیسری اور چوتھی شادی کرواؤں گا😎
😁🤭 بیویاں بیویاں مزے مزے 😜🤣🤣

رضوان صاحب آپ تو بہت ہی پرہیزگار ہیں تو اس بار کیا ہوا 🥹
21/02/2024

رضوان صاحب آپ تو بہت ہی پرہیزگار ہیں تو اس بار کیا ہوا 🥹

17/02/2024

نئی شیروانی برائے فروخت بلکل زیرو میٹر ایک دفعہ بھی نہیی پہنی مالک لندن جا رہا ہے 😂
رابطہ نمبر : 03270000086

15/02/2024

دہ وزیراعظم دی کرسی تہ دومرہ ڈیر خلک پہ طمع دی زہ ویم دا کرسی لری کئ او چٹھائی واچوے چی ٹول پی کینی🤣😂

06/02/2024

کھوتے 50 ہزار روپے میں
جبکہ پٹواری صرف 5 ہزار میں دستیاب 😂

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ پی پی 85 میانوالی میجر محمد اقبال خٹک انتخابی نشان وکٹ
06/02/2024

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ پی پی 85 میانوالی

میجر محمد اقبال خٹک

انتخابی نشان وکٹ

05/02/2024

ہمارے ہاں
بریانی کی پکی پکائی دیگیں
دستیاب ہیں
03270000786

یہ نوٹ کر لیں اور اس پر خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی بولیں
01/02/2024

یہ نوٹ کر لیں اور اس پر خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی بولیں

Address

Kalabagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attaullah Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attaullah Khattak:

Share