Zubair.sar.dhok

Zubair.sar.dhok Mein Neevan Mera Murshad Ocha Aci Ochya Dy Sang Laayi Na Tera Khuda koi Aur hei...

18/10/2022

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🖤🌹

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🙏🖤🖤🖤
04/01/2021

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🙏🖤🖤🖤

08/11/2020

سوڈان : اپنی خوبصورت اور جھیل جیسی ٹہری آواز میں قرآن کی تلاوت کرنے والے قاری شیخ نورین محمد صدیق جمعے کے روز ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے ۔ آج وہ ہم سے رخصت ہو گئے لیکن ان کی خوبصورت آواز میں پڑھا گیا قرآن ہماری سماعتوں کو محظوظ کرتا رہے گا ۔اللہ انکی ہر خطا معاف فرما #آمین
🙏😭😭😭

گئے تھے ہم بھی، جگر جلوہ گاہِ جاناں میںوہ پوچھتے ہی رہے ہم سے بات ہو نہ سکی..!!💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕🙏❤
06/11/2020

گئے تھے ہم بھی، جگر جلوہ گاہِ جاناں میں
وہ پوچھتے ہی رہے ہم سے بات ہو نہ سکی..!!

💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕
🙏❤

اس کرم کا کروں شُکر کیسے اداجو مجھ پر میرے نبی ﷺ کر دیامیں سجاتا تھا سرکارﷺکی محفلیںمجھ کو ہرغم سے رب نے بَری کر دیا🍁ذکر...
05/11/2020

اس کرم کا کروں شُکر کیسے ادا
جو مجھ پر میرے نبی ﷺ کر دیا
میں سجاتا تھا سرکارﷺکی محفلیں
مجھ کو ہرغم سے رب نے بَری کر دیا🍁

ذکرِ سرکارﷺکی ہیں بڑی برکتیں
مل گئیں راحتیں عظمتیں رفعتیں
میں گنہگارتھا بے عمل تھا مگر
مصطفٰیﷺنے مجھے جتنی کر دیا🍁

لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیﷺکی عطا
دوستواور مانگوں میں میں مولا سے کیا
کیا یہ کم ہے میرے خد ا نے مجھے
اپنے محبوبﷺکا امتی کر دیا🍁

کوئی مایوس لوٹا نہ دربار سے
جو بھی مانگا ملا میری سرکارﷺسے
صدقے جاؤں نیازی میں لجپال نبیﷺکے
ہر گدا کو سخی نے سخیﷺ کر دیا🍁

جو بھی آیا ہے محفل میں سرکارﷺکی
حاضری مل گئی جس کو دربار کی
کوئی صدیق وفاروقی و عثمان ہوا
اور کسی کو نبیﷺنے علی کر دیا🍁

صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️
🍁صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم🍁
🙏❤❤❤

05/11/2020

07/08/2020

‏اے لوگو! یقین جانو کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے، لہٰذا تمہیں یہ دُنیوی زندگی ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے، اور نہ اللہ کے معاملے میں تمہیں وہ (شیطان) دھوکے میں ڈالنے پائے جو بڑا دھوکے باز ہے۔

﴿سورۃ فاطر ، ۵﴾

‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے جامع مسجد کے دروازے پر آنے والوں کے نام لکھتے ہی...
07/08/2020

‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے جامع مسجد کے دروازے پر آنے والوں کے نام لکھتے ہیں، سب سے پہلے آنے والا اونٹ کی قربانی دینے والے کی طرح لکھا جاتا ہے۔ اس کے بعد آنے والا گائے کی قربانی دینے والے کی طرح پھر مینڈھے کی قربانی کا ثواب رہتاہے۔
‏اس کے بعد مرغی کا، اس کے بعد انڈے کا۔ لیکن جب امام ( خطبہ دینے کے لیے ) باہر آ جاتا ہے تو یہ فرشتے اپنے دفاتر بند کر دیتے ہیں اور خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔

(صحیح بخاری،۹۲۹)
🌸🌸🌸

07/08/2020

‏ایک دوسرےسے آگےبڑھنے کی کوشش کرو اپنے پروردگار کی بخشش کی طرف اوراس جنت کی طرف جس کی چوڑائی آسمان اور زمین کی چوڑائی جیسی ہے،یہ ان لوگوں کےلئے تیار کی گئی ہےجو اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائےہیں۔یہ اللہ کافضل ہےجو وہ جس کوچاہتاہے،دیتاہے۔اور اللہ بڑےفضل والاہے۔

﴿الحدید،۲۱﴾

07/08/2020

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید ( سعید بن زید ) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ عنھم اجمعین ) “ ۔

(ترمذی،۳۷۴۷)

جمعہ المبارک ‏اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ🌸کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَ...
07/08/2020

جمعہ المبارک
‏اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ🌸
کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ🌸
اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ🌸
کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ🌸
اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ 🌹
❤🌸🌹❤🌸🌹❤🌸🌹

انشااللہ ہم بہت جلد جنڈ شہر میں شجر کاری مہم کا بھر پور آغاز کر رہے ہیں جس کہ لیے ہمیں جنڈ شہر کی عوام کا جانی  تعاون در...
06/08/2020

انشااللہ ہم بہت جلد جنڈ شہر میں شجر کاری مہم کا بھر پور آغاز کر رہے ہیں جس کہ لیے ہمیں جنڈ شہر کی عوام کا جانی تعاون درکار ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ عوام کو مختلف پودوں کہ علاوہ پھل دار پودے بھی مفت فراہم کیے جاٸیں۔ لہذا نوجوانوں سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ بڑھ چڑ کر شجر کاری مہم میں حصہ لیں انشااللہ ہماری کوشش ہوگی کہ جنڈ شہر کہ علاوہ بھی تمام یونین کونسل کہ لوگوں کو پودے فروہم کیے جاٸیں۔ پودے لگاٸیں جنڈ کا موسم خوشگوار بناٸیں۔
🌾🌾🌾🌾🌾🌾

Address

Sar Dhok
Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair.sar.dhok posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share