Qalandri Dera

Qalandri Dera Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qalandri Dera, Toba Road near Ali Ahmad Khan Hospital, Jhang.

قلندری ڈیرہ فش اینڈ باربی کیو – جہاں ذائقہ روایت سے ملتا ہے 🥰
تازہ دریائی اور فارمی مچھلی، کوئلوں پر تیار لائیو باربی کیو اور خالص دیسی مصالحے۔
فیملی کے لیے موزوں
جینٹس کیلئے ڈیرہ اسٹائل بیٹھک اور سکون بھرا ماحول۔
یہاں ہر نوالہ یاد بن جاتا ہے۔ 👍

19/09/2026
🔥 ذائقے کا اصل ڈیرہ – قلندری ڈیرہ فش اینڈ بی بی کیو 🔥کیا آپ کے منہ میں بھی رسیلے تکے، گرما گرم کباب اور تازہ ترین فش کا ...
19/09/2026

🔥 ذائقے کا اصل ڈیرہ – قلندری ڈیرہ فش اینڈ بی بی کیو 🔥
کیا آپ کے منہ میں بھی رسیلے تکے، گرما گرم کباب اور تازہ ترین فش کا نام سن کر پانی آ گیا؟ تو دیر کس بات کی! آج ہی تشریف لائیں قلندری ڈیرہ اور لطف اٹھائیں روایتی اور لاجواب باربی کیو ذائقوں کا جو آپ کے دل کو موہ لیں۔ 🍢✨
🍗 ہمارے مینو کی خاص باتیں:
• تازہ اور مزیدار فش (Fresh Fish)
• رسیلا چکن بی بی کیو (Chicken Tikka, Leg Piece & Kababs)
• اسپیشل دیسی ڈشز
✨ ایک بار کھائیں، ذائقہ یاد رہ جائے! ✨
فیملی کے ساتھ خوبصورت اور پرسکون ماحول کا لطف اٹھائیں۔ ہوم ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے! 🚚
📞 آرڈر یا بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
0301-7670781 | 0331-2151472 📱
📍 پتہ: ٹوبہ روڈ، قریب علی احمد خان ہسپتال، جھنگ۔

19/09/2026

جھنگ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں ڈکیتی کی واردات
صبح تقریبا سات بجے کے قریب ٹوبہ روڈ پر قلندری ڈیرہ کے قریب تین مسلح افراد بیوپاری سلیم نامی شہری اور اس کے بیٹے سے اسلحے کے زور پر تقریبا 70 ہزار روپے نقدی اور دو موبائل فون چھین لیے اور فرار ہوگئے

یار کسی کے پاس یاجوج ماجوج کا نمبر ہے تو انہیں بتا دو جلدی آؤ نہیں تو حکومت پاکستان نے تمہارے آنے سے پہلے ہی سب کچھ کھا ...
17/09/2026

یار کسی کے پاس یاجوج ماجوج کا نمبر ہے تو انہیں بتا دو جلدی آؤ نہیں تو حکومت پاکستان نے تمہارے آنے سے پہلے ہی سب کچھ کھا جانا ہے 🤣

سعودی عرب کی مقدس سرزمین پر جب شکیرا اور دیگر رقاصاؤں کے رقص اور ناچ گانے کروائے جاتے تھے، اُس وقت سب خاموش تھے۔مکہ اور ...
17/09/2026

سعودی عرب کی مقدس سرزمین پر جب شکیرا اور دیگر رقاصاؤں کے رقص اور ناچ گانے کروائے جاتے تھے، اُس وقت سب خاموش تھے۔
مکہ اور مدینہ جیسے مقدس شہر میں عیاشی کے اڈے تعمیر ہوئے تب کوئی نہئ بولا

لیکن ۔۔۔۔

آج آلِ سعود کی بادشاہت کو خطرہ ہے تو درمیان میں مکہ اور مدینہ کو لے آئے ہیں۔

سب مسلمان اطمینان رکھیں، مکہ اور مدینہ کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یمن کے مسلمان سچے عاشقِ رسول ﷺ اور مومن ہیں، اور یہی لوگ مکہ اور مدینہ کے محافظ ہیں۔

پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ
17/09/2026

پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ

ایہہ پیا جے 2 لاکھ 😭
16/09/2026

ایہہ پیا جے 2 لاکھ 😭

Address

Toba Road Near Ali Ahmad Khan Hospital
Jhang
35200

Opening Hours

Monday 11:30 - 23:59
Tuesday 11:30 - 23:59
Wednesday 11:30 - 23:59
Thursday 11:30 - 23:59
Friday 11:30 - 23:59
Saturday 11:30 - 23:59
Sunday 11:30 - 23:59

Telephone

+923312151472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalandri Dera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qalandri Dera:

Shortcuts

Share