18/07/2026
*METRO TV*
*NEWS*
*NETWORK*
*JACOBABAD*
*ضلع جیکب آباد*
*میٹرو ٹی وی*
*نیوز نیٹورک*
*ڈویژنل*
*بیورو چیف*
*سلمان علی جمالی*
*ضلع جیکب آباد*
*صدر تھانہ کی حدود جان محمد کالونی رات گئی اسٹریٹ کرمنل تین ڈکیت اسلحہ کے زور پر ایک غریب دیہاڑی دار محمد حیات ڈومکی سے ایک موبائل فون اور سات ہزار نقدی رقم لوٹ کر باآسانی سے فرار ہوگئے*