23/12/2024
السلام علیکم میری طرف سے تمام ہمارے ملک میں اور بیرون ملک ہمارے کرسچن بھائیوں کو کرسمس مبارک ہو اور امید کرتا ہوں کہ نئے سال کی خوشی میں تمام دوست احباب اپنے دوستوں کو اپنے فیملی ممبرز کو اپنی خوشی کے لحامات میں شریک کریں گے اور حبیبی ریسٹورنٹ کرسمس میں اور نیو ایئر پہ اپنے تمام کسٹمر کے لیے سپیشل سروسز پرووائڈ کریں گے تاکہ کرسمس اور نئے سال اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ حبیبی کے سنگ خوشی کے لیمات گزار سکیں ہاں جی اپنی پہلی فرصت میں اپنی ریزرویشن کروائیں تاکہ اپ لوگوں کو زحمت نہ ہو ریزرویشن کے لیے حبیبی کے ہر شہر میں درج نمبرز پر رابطہ کریں ایڈوانس میں حبیبی کی طرف سے ایپی کرسمس اینڈ ہیپی نیو ایئر