30/09/2026
جاپانی پھل یا (املوک / Persimmon)
آپ کیا کہتے ہیں۔سیزن کا پھل جب نیا آتا ہے تو میری فیملی میں سب کہتے ہیں پھل نیا کر لیایا ابھی نہیں🥰
میرا تو بہت پسندیدہ پھل ہے جیسے ہی سردیوں کی شروعات ہونے کو ہوتی ہے پھلوں کی دکانوں پر جاپانی پھل نظر آنے لگتا ہے🥰
بچپن سے ہی یہ پھل مجھے بہت پسند ہے اور اس کے بے شمار فائدے مجھے کھانے پر مجبور کر دیتے ہیں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس سے وزن بھی جلدی کم ہوتا ہے
وزن کم کرنے میں مددملتی ہے اور ساتھ ساتھ اسکن بہت خوبصورت ہو جاتی ہے
اس میں کیلوریز بہت کم اور فائبر زیادہ ہوتا ہے، tummy دیر تک بھرا رہتاہےکچھ اور کھانے کو دل نہیں کرتا
دل اور شوگر کے لیےبہت مفید ہےٹھنڈا ٹھنڈا جاپانی پھل بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول میں رکھتا ہے بس احتیاط سے کھانا چاہیے
🥰جلد کے لیے تو بہت ہی بہترین ہے کیونکہ اس میں موجود وٹامن A اور C بہت زیادہ ہے، جلد کو چمکدار بناتا ہے
جن بچوں کو نزلہ زکام رہتا ہے انہیں ضرور کھلانا چاہیےیہ قوت مدافعت بڑھاتا ہے
چھوٹےبچوں کو دن میں 2 یا3 سے زیادہ نہ کھلائیں زیادہ کھانےسےمعدہ stamuch بھاری ہو سکتا ہےخالی پیٹ tummy emptyبھی نہ کھلائیں...
کیا آپ کو بھی جاپانی پھل پسند ہےاور
آپ نے اس سیزن میں کتنے کھائے ہیں؟
Like
Comment
Share
Follow me