Happy MoMs Kitchen HyD

Happy MoMs Kitchen HyD Happy Moms Kitchen
Fill's your Tummy

10/05/2025

اللہ اکبر
سلطنت کہ دارالحکومت پر حملہ کی ناکام کوشش کا جوابی تحفہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تین جگہ ٹمک ڈھم ڈھم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Oe Paglo Saltanat k Darul hakumat pe hamly ki gustakhi .........
Ly fir 3 wari tera ............
___________Damage has done ✅✅✅✅

لوگ ان افراد کو پسند کرتے ہیں جو آسانی سے کنٹرول ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ ان کے لیے مشکلات پیدا نہیں کرتے۔ لیکن جب یہ افراد...
12/10/2024

لوگ ان افراد کو پسند کرتے ہیں جو آسانی سے کنٹرول ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ ان کے لیے مشکلات پیدا نہیں کرتے۔

لیکن جب یہ افراد اپنے حق کے لیے کھڑے ہوتے ہیں یا اپنے اصولوں پر زور دیتے ہیں، تو انہیں فوراً برا یا خودغرض سمجھا جانے لگتا ہے۔ وہ دنیا کے سب سے برے انسان بن جاتے ہیں ۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ دوسرے لوگوں نے ان سے کمزوری یا نرمی کی توقع بنا رکھی ہوتی ہے، اور جب وہ اس توقع کے خلاف جاتے ہیں، تو اسے چیلنج کے طور پر لیا جاتا ہے۔

یہ جو انسان برا ہوتا ہے،فقت مضہرِ تربیت ہے 'ناس'وگرنہ شاہکارِالٰہی ہے اسکی پہچان۔ فَضلِ رَبی ومَالِکُ الحق کا احسان بخشا...
02/10/2024

یہ جو انسان برا ہوتا ہے،
فقت مضہرِ تربیت ہے 'ناس'
وگرنہ شاہکارِالٰہی ہے اسکی پہچان۔
فَضلِ رَبی ومَالِکُ الحق کا احسان
بخشا شَرف جسے اّشرَف المخلوق ہونے کا
وہ ناداں و لاشعور ہے انسان

23/09/2024

Address

Hyderabad City
Hyderabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Happy MoMs Kitchen HyD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share