Naveed kazmi

Naveed kazmi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naveed kazmi, Restaurant, Luxus Hunza, Attabad Lake Resort, Gilgit-Baltistan (GB) Pakistan. 15km from Kari, Hunza.

02/07/2026
شوکت نواز میر تم اگر گرفتار ہوئے پھر بھی ہمارے رہنما ہو اگر گرفتار نہیں ہوئے پھر بھی ہمارے رہنما ہو۔مقامی سہولتاکرون کی ...
30/06/2026

شوکت نواز میر تم اگر گرفتار ہوئے پھر بھی ہمارے رہنما ہو اگر گرفتار نہیں ہوئے پھر بھی ہمارے رہنما ہو۔
مقامی سہولتاکرون کی جانب سے یہ افواہ پھیلائی جا رہی ہے خدا خیر ہے ایک جانب بی بی سی پر شوکت نواز میر کی گرفتاری کی خبر چل رہی ہے مقامی صحافی اور عینی شاہدین گرفتاری کی خبریں دے رہے ہیں دوسری جانب سہولتاکرون کے ذریعہ گرفتاری کی خبر کو جعلی قرار دیا جا رہا ہے۔
کہیں انہوں نے شوکت نواز میر کو قتل تو نہیں کر دیا جسکو چھپانے کیلئے اب ہہ جعلی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔
شوکت نواز میر تم جہاں بھی رہو خدا تمہاری حفاظت فرمائے تم میرے قوم کی امید ہو۔
یہ سہولتاکرون کا پیڈ چینل ہے جو صرف وہی خبر دیتا ہے جو اسکو دینے کیلئے کہا جاتا ہے اسکی جانب سے گرفتاری کی خبر کو جعلی قرار دینا تشویشناک ہے یہاں کوئی بڑی گیم پلان کی گئی ہے۔

29/09/2025

مظفرآباد نیلم پل پر مسلم کانفرنس کے کارکنان کی جانب سے مظاہرین پر سر عام فائرنگ۔۔
🛑🛑🛑

05/07/2025

LuxuS hunza allah pak kahir kary

Address

Luxus Hunza, Attabad Lake Resort, Gilgit-Baltistan (GB) Pakistan. 15km From Kari
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category