Noman Arif Awan

Noman Arif Awan دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر 🚩🙌

دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر سید محسن علی گیلانی سرکار
16/02/2026

دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر
سید محسن علی گیلانی سرکار

دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر سید محسن علی گیلانی سرکار حجرہ شاہ مقیم
15/02/2026

دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر
سید محسن علی گیلانی سرکار
حجرہ شاہ مقیم

❤️❤️
13/02/2026

❤️❤️

دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر 🚩🚩 ایم این اے سید رضا علی گیلانی سید منعیمر علی گیلانی
07/02/2026

دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر 🚩🚩
ایم این اے سید رضا علی گیلانی
سید منعیمر علی گیلانی

دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر 🚩🙌 الحمدللہ حاضری دربار  عالیہ حجرہ شاہ مقیم 🙌 سرکار اللہ تعالیٰ اپنے پیاروں کے صدقے مش...
06/02/2026

دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر 🚩🙌
الحمدللہ حاضری دربار عالیہ حجرہ شاہ مقیم 🙌 سرکار اللہ تعالیٰ اپنے پیاروں کے صدقے مشکلات دور فرمائے اور نیک دلی خواہشات پوری فرمائے 🙌 آمین

دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر 🙌🚩 گیارہویں شریف فارم سید حیدر علی گیلانی 04/02/2026
04/02/2026

دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر 🙌🚩
گیارہویں شریف فارم سید حیدر علی گیلانی
04/02/2026

"Night Of Forgiveness – شبِ برات.‘Allah, You have given me a beautiful life and a blessed night. Please bless me with a ...
03/02/2026

"Night Of Forgiveness – شبِ برات.
‘Allah, You have given me a beautiful life and a blessed night. Please bless me with a brighter future.’🥺🤲🏻🌻

A heartfelt dua for the blessed night of Shab-e-Barat, celebrated for forgiveness and blessings. 🌙✨"

02/02/2026

دربار عالیہ حجرہ شاہ مقیم ��

ہر سال کی طرح اس سال بھی 31 جنوری کو دربارِ عالیہ حضرت شاہ محمد مقیم گیلانی الحسنی والحسینی (رح) میں نماز برائے شکرانہ ح...
01/02/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی 31 جنوری کو دربارِ عالیہ حضرت شاہ محمد مقیم گیلانی الحسنی والحسینی (رح) میں نماز برائے شکرانہ حضرت شاہ محمد مقیم (رح) ادا کی گئی، اور بعد از نماز موجودہ سجادہ نشین، سید اسد علی گیلانی، نے دعاء خیر کی۔

31 جنوری سادات گیلانیہ حجرہ شاہ مقیم کے لئے ایک اہم ترین دن ہے۔ اِس دن بحکم خدا، صدقہِ محمد و آلِ محمد (ص) اور وسیلہِ جناب شاہ محمد مقیم گیلانی صاحب (رح)، حضرت میراں بہاول شیر قلندر (رح) کے فرمان کے مطابق تمام حاضرینِ محفل بامراد ہو کے لوٹتے ہیں۔ لگ بھگ 1978 میں دربارِ عالیہ حضرت میراں بہاول شیر قلندر و حضرت شاہ محمد مقیم (رح) کو مہکمہ اوقاف نے غیر قانونی طور پر ٹیک اوور کر لیا تھا۔ یہ بلاشبہ ایک انتہائی گستاخانہ حرکت تھی۔ تقریباً دو سال کی انتھک جدوجہد کے بعد 31 جنوری، 1980 کو مخدوم حضرت سید ذوالفقار حیدر گیلانی صاحب نے اوقاف والوں کے خلاف بے مثال جیت حاصل کرتے ہوئے تمام آستانے (دربارِ عالیہ حجرہ شاہ مقیم و بیگم کوٹ و لنڈا شریف) قانونی طور پہ محکمہ اوقاف سے واپس لے لئے۔ عدالتوں نے ناقابل تغیر فیصلہ دیا کہ یہ تمام پراپرٹی گیلانیہ سادات حجرہ شاہ مقیم کے چشم و چراغ، حضرت سید امداد علی گیلانی ولد حضرت سید عارف علی گیلانی اور ان کے اکلوتے صاحبزادے اور وارث حضرت سید آغا نثار علی گیلانی کی ذاتی ملکیت ہے۔

سجادہ نشین حضرت سید اعجاز علی گیلانی اکثر فرمایا کرتے تھے، “قلم جی (یعنی مخدوم حضرت سید ذوالفقار حیدر گیلانی) پر حضرت میراں بہاول شیر قلندر (رح) کو ناز ہے، انہوں نے اپنے مخدوم کو منتخب فرمایا۔”

سجادہ نشین آستانہ عالیہ حجرہ شاہ مقیم صاحبزادہ لجپال حضور سخی سید اسد علی گیلانی صاحب صاحبزادہ لجپال حضور سخی سید عارف علی گیلانی صاحب، صاحبزادہ لجپال حضور سخی سید مدد علی گیلانی صاحب صاحبزادہ لجپال حضور سخی سید حیدر علی گیلانی صاحب، صاحبزادہ لجپال حضور سخی سید رضا علی گیلانی صاحب ایم این اے صاحبزادہ لجپال حضور سخی سید جنید الحسن گیلانی صاحب، صاحبزادہ سید گفتار رضا گیلانی صاحب لجپال حضور سخی سید منہمر حسن گیلانی صاحب

دربارِ عالیہ حضرت شاہ محمد مقیم گیلانی (رح)،
حجرہ شاہ مقیم

حجرہ شاہ مقیم 🚩 دم میراں لعل پاک بہاول شیر  قلندر 🚩🙌 مرشد لجپال سید حیدر علی گیلانی سرکار سید رضا علی گیلانی ایم این اے ...
01/02/2026

حجرہ شاہ مقیم 🚩
دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر 🚩🙌
مرشد لجپال سید حیدر علی گیلانی سرکار
سید رضا علی گیلانی ایم این اے
سید منعیمر علی گیلانی

Syed Mohsin Ali gilani Sarkar Hujra Shah Muqeem district Okara Punjab Pakistan ❤️
30/01/2026

Syed Mohsin Ali gilani Sarkar Hujra Shah Muqeem district Okara Punjab Pakistan ❤️

Address

Hujra
8563

Telephone

+923434060552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Arif Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noman Arif Awan:

Share