Nartopanews

Nartopanews Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nartopanews, Pakistani Restaurant, Nartopa mohallha Nasir Khel, Hazro.

*ضروری اعلان* محلہ ولیداد بانڈہ نرتوپہ والے حاجی محمد شیراز حاجی محمد نواز گاڑی والے اور افضل کے بھائی سجاد عرف بھولا کا...
16/08/2026

*ضروری اعلان*
محلہ ولیداد بانڈہ نرتوپہ والے حاجی محمد شیراز حاجی محمد نواز گاڑی والے اور افضل کے بھائی سجاد عرف بھولا کا چچا حاجی مظفر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہے ان کی نماز جنازہ آج انشاء اللّٰہ 16.08.2026 دن 03:30PM بجے ولیداد بانڈہ والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

ضروری اعلان محلہ وردگ نرتوپہ والے مستری محمد عظیم ۔نثار احمد ۔ محمد امین ۔حنیف ۔رفیق اور صدیق انکا بھانجا۔  محمد اسلم کا...
16/08/2026

ضروری اعلان
محلہ وردگ نرتوپہ والے مستری محمد عظیم ۔نثار احمد ۔ محمد امین ۔حنیف ۔رفیق اور صدیق انکا بھانجا۔ محمد اسلم کا بیٹا۔ احمد محمود اور عبداللہ کا بھائی۔ محمد ایاز بقضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے جس کی نماز جنازہ آج 16.8.2026 ان شاءاللہ صبح 10:00 بجے مغربی بانڈہ والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

ضروری اعلان محلہ مغربی بانڈہ نرتوپہ والے عبد الرشید ٹھیکیدار اور ارشد کا بھتیجا ۔ اعجاز دودھ والے اور نثار ٹھیکیدار کا ب...
12/08/2026

ضروری اعلان
محلہ مغربی بانڈہ نرتوپہ والے عبد الرشید ٹھیکیدار اور ارشد کا بھتیجا ۔ اعجاز دودھ والے اور نثار ٹھیکیدار کا بھانجا۔ بشیر کا بیٹا محمد اویس بقضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے جس کی نماز جنازہ آج 12.8.2026 صبح 10:00 بجے پلاٹ والی جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا۔

ضروری اعلان محلہ وردگ نرتوپہ والے سخی گل مرحوم ۔ رحیم گل مرحوم عرف (نکا کاکا) کے بہنوئی ۔ محلہ پلاٹ نرتوپہ والے  احسان ک...
11/08/2026

ضروری اعلان
محلہ وردگ نرتوپہ والے سخی گل مرحوم ۔ رحیم گل مرحوم عرف (نکا کاکا) کے بہنوئی ۔ محلہ پلاٹ نرتوپہ والے احسان کے والد صاحب رحمان اللہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ آج 11.8.2026 رات عشاء کی نماز کے بعد 9:30 بجے پلاٹ والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

07/08/2026
ضروری اعلان* *محلہ اٹا خیل نرتوپہ والے فضل الرحمان مرحوم اور عطیع الرحمن کے بھائی۔ حاجی زبور خان۔ عبدالمنان کے چچازاد بھ...
17/07/2026

ضروری اعلان*
*محلہ اٹا خیل نرتوپہ والے فضل الرحمان مرحوم اور عطیع الرحمن کے بھائی۔ حاجی زبور خان۔ عبدالمنان کے چچازاد بھائی ۔ قاری سعید الرحمن ۔واصب اور نعمان کے والد صاحب۔ شفیع الرحمن (لالہ جی) بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ آج 17.7.2026 صبح 9:00 بجے سکول والے جنازہ گاہ میں ادا کی کیا جائے گا*
انکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ جامع مسجد حنفیہ اٹا خیل میں بیٹھیں گے

Address

Nartopa Mohallha Nasir Khel
Hazro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nartopanews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share