Open Spicy

Open Spicy Real Taste Real Spices دل مانگے اور

جمعہ مبارک
29/07/2022

جمعہ مبارک

05/03/2022

کراچی سٹوڈنٹ بریانی خیرپور ٹامیوالی میں

( وزٹ خیر پور ٹامیوالئ   این اے 171 ) مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف  حلقہ این اے  171حلقہ این اے 172 انشاء اللہ MNAچوہ...
20/02/2022

( وزٹ خیر پور ٹامیوالئ این اے 171 )

مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 171حلقہ این اے 172 انشاء اللہ MNA
چوہدری نعیم الدین وڑائچ صاحب ، راو کاشف علی خان صاحب کی خیر پور ٹامیوالی میں اوپن سپائسئ ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی شرکت، ریسٹورنٹ کا افتتاح اپنے دستے مبارک سے کیا۔

ریسٹورنٹ اورنرز بھائی قیصر رحمان اور فیصل رحمان کی طرف سے مہمانان گرامی کا شاندار استقبال کیا گیا۔
نئے کاروبار کے آغاز پر مہمانان گرامی نے ریسٹورنٹ انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اللہ پاک کاروبار میں مزید وسعتیں عطا فرمائے۔

اس موقع پر رانا محمد آصف صاحب، عزیز الرحمن عباسی صاحب ، چوہدری عامر صاحب۔مہر سعید صاحب، محمد سبحان صاحب، محمد رمضان صاحب، سلمان فیصل پیرزادہ صاحب، رمضان باجوہ صاحب، محمد انصر سبحان صاحب۔ سید مزمل شاہ بخاری، میڈیم عیشاء بخاری صاحبہ،میڈیم نسیم بانو صاحبہ، میڈیم مقدس صاحبہ اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

sonu
(وڑائچ گروپ)

سپیشل کراچی سٹوڈنٹ بریانی
18/07/2021

سپیشل کراچی سٹوڈنٹ بریانی

Address

Hasilpur

Telephone

+923017595692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Open Spicy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share