05/08/2026
🍲 اپنے گھر کے کھانے کو محفوظ بنائیں — Tin Food Services Gujranwala کے ساتھ!
✅ 100% قدرتی (Organic)✅ کسی قسم کا Preservative شامل نہیں✅ 6 ماہ تک محفوظ شیلف لائف✅ سیم ڈے سروس
🕛 فوڈ وصولی کا وقت: دوپہر 12 بجے سے شام 4 بجے تک🌙 واپسی کا وقت: رات 9 بجے
اپنے ہاتھوں کے بنے ہوئے مزیدار کھانوں کو محفوظ کروائیں اور لمبے عرصے تک تازگی برقرار رکھیں۔ چاہے حلیم، نہاری، پائے، مٹن ہریسہ یا کوئی بھی دیسی ڈش ہو، ہم جدید اور محفوظ ٹِن پیکنگ سروس فراہم کرتے ہیں۔
📍 Tin Food Services Gujranwala Near Mehmood Bashir Virak (MNA) DC Road Gujranwala 🔒 محفوظ، معیاری اور قابلِ اعتماد
آج ہی اپنا کھانا محفوظ کروائیں اور ذائقہ برقرار رکھیں!