09/08/2026
👩🎓 ☕ یہ مفت پروفیشنل بارسٹا کورس گلگت بلتستان کے لڑکوں اور لڑکیوں، دونوں کے لیے ہے۔
🚹🚺 کورس لڑکے اور لڑکیاں، دونوں Join کر سکتے ہیں
کیا آپ Barista بننا چاہتے ہیں اور کافی انڈسٹری میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں؟
اب پنجاب جا کر 2 سے 3 لاکھ روپے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں! ❤️
پروفیشنل بارسٹا آصف علی اپنے عملی تجربے سے آپ کو وہ Professional Barista Skills & Techniques سکھائیں گے جو عام طور پر مہنگے کورسز میں سیکھنے کو ملتی ہیں۔
📚 کورس کی خاص باتیں:
☕ 6 ماہ کی مکمل بارسٹا ٹریننگ
🎓 Certified Certification
👨🍳 Practical + Professional Training
💡 Coffee Making & Barista Techniques
⚙️ Espresso Machine & Grinder Handling
🎨 Latte Art & Modern Coffee Skills
💼 ٹریننگ کے بعد Job Opportunities میں آسانی
💰 بہتر Salary کے لیے Professional Skills
💵 ٹریننگ کے دوران منتخب طلبہ کو 3,000 سے 5,000 روپے ماہانہ بھی دیے جائیں گے۔
⚠️ اہم:
📍 یہ پروگرام صرف گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لیے ہے۔
🚨 Limited Seats Available
🏠 رہائش (Accommodation) فراہم نہیں کی جائے گی۔
اگر آپ واقعی Barista بن کر Coffee Industry میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں تو یہ موقع ضائع نہ کریں۔
👇 ابھی فارم پُر کریں۔
کورس شروع ہونے سے پہلے منتخب امیدواروں سے رابطہ کرکے انہیں آگاہ کیا جائے گا۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScNvGiDZPXuf6qE2A8TbPhFYHtbKoPrVP4R69vSNKo5iIY74g/viewform?usp=publish-editor
free barista course, barista training Gilgit, free barista training, barista course GB, Gilgit Baltistan youth, professional barista, coffee training Pakistan, barista skills, coffee making course, latte art training, espresso training, coffee career, barista jobs Pakistan, certified barista course, Barista Asif Ali, coffee industry Pakistan, free skills training, youth skills development, Gilgit courses, barista certification