27/07/2026
*اہم اطلاع برائے دکانداران - ڈی گراؤنڈ فیصل آباد*
ڈی گراؤنڈ فیصل آباد کے علاقے میں یہ بندہ بہت بڑا فراڈیا ہے۔ یہ سامان لے کر کہتا ہے کہ "میں فیملی کو یہ پکڑوا دوں، آپ باقی سامان پیک کر دو" اور پھر موقع پا کر نکل جاتا ہے۔
تمام دکاندار حضرات اس بندے سے ہوشیار رہیں۔
شکریہ۔