16/12/2022
بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔😭
𝐈𝐭'𝐬 𝐁𝐞𝐞𝐍 8 𝐘𝐞𝐀𝐫𝐒 𝐍○𝐖
𝟏𝟔 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 2014 - 𝐁𝐥𝐚𝐜𝐤 𝐃𝐚𝐲
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!
💔جب بھی خیال آتا ,دل خون کے آنسو ,روتا ہے
اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲💔
اللہ تعالی ان پھولوں کو جنتلفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲💔
پھول بھی کیا خوب چنے تو نے اے فرشۃ اجل
جو سارے گلشن کو ویران کر گئے۔
"𝐖𝐞 𝐖𝐢𝐋𝐋 𝐍𝐞𝐕𝐞𝐑 𝐅𝐨𝐫𝐆𝐞𝐓 𝐘𝐨𝐔"