24/11/2025
💥 لیجنڈ وسیم اکرم کا بڑا انکشاف! 💥
میں نے آج تک کرکٹ کی تاریخ میں فخر زمان جیسا عاجز اور بااخلاق کھلاڑی نہیں دیکھا فخر پاکستان کا وہ واحد کھلاڑی ہیں جس پر غیرضروری ظلم ہو رہا ہے کبھی انہیں 3 نمبر پر بیٹنگ کرنے کہا جاتا ہے کبھی 5 یا 7 نمبر پر آخر کب تک وہ بھی انسان ہیں ان کا بھی ایک کریئر ہے
سال 2023 کے ورلڈ کپ میں فخر زمان نے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار 401 رنز کی چیس ایک مثال ہے کہ یہ کھلاڑی واقعی عظیم ہے۔ 👏
اتنے ظلم کے باوجود بھی فخر زمان ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں اور کبھی یہ نہیں کہا کہ مجھے اوپننگ یا ون ڈاؤن پر بیٹنگ کرنی چاہیے وہ ہمیشہ ٹیم کی ضروریات کو مقدم رکھتے ہیں
یہی ہے سچائی، صبر اور عاجزی کی بہترین مثال! 🇵🇰
فخر زمان ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں! 🙌💛