Adnan Faisal Owaisi

Adnan Faisal Owaisi We Have Best Quality Fast Food

22/01/2026

نئے دیوانوں کو دیکھیں تو ہنسی آتی ہے

ہم تو ایسے نہ تھے جب آئے تھے ویرانے میں🌚

25/09/2025
31/07/2024

بعض حضرات یہ سوال کرتے ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا_؟؟

جواب:-
شیخ سلمان العودہ اپنی کتاب "زنزانہ' میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا!

چنانچہ انھوں نے مجھے ایک کھجور دی، اور فرمایا:
لو_ یہ چباؤ ! پھر مجھ سے پوچھا:
کیا اب تم بڑے ہوگئے ؟ میں نے کہا: نہیں !
فرمایا: لیکن یہ کھجور تمھارے جسم میں گھل مل گئی ، چنانچہ اسکا کچھ حصہ گوشت بنا، کچھ ہڈی، کچھ پیٹھ، کچھ کھال، کچھ بال، کچھ ناخن اور مسام وغیرہ!!

تب میں نے جانا کہ جو کتاب بھی میں پڑھتا ہوں، وہ تقسیم ہوجاتی ہے۔
چنانچہ اس کا کچھ حصہ میری لغت مضبوط کرتا ہے، کچھ میرا علم بڑھاتا ہے، کچھ میرا اخلاق سنوارتا ہے ، کچھ میرے لکھنے بولنے کے اسلوب کو ترقی دیتا ہے، اگرچہ میں اسکو محسوس نہیں کر پاتا !!

  ..  ❤️  ..رحمان فریش پوائنٹ نزد بنک الفلاح ۔۔
19/05/2024

..
❤️
..

رحمان فریش پوائنٹ
نزد بنک الفلاح ۔۔

Address

Near Bank Alfalah
Dipalpur

Telephone

+923333082500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Faisal Owaisi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adnan Faisal Owaisi:

Shortcuts

Share

Category