03/04/2026
زیتون ریسٹورنٹ کی طرف سے آپ سب کو جمعہ مبارک! ✨
آج کا دن برکتوں سے بھرا ہو، اور اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں خوشی، اور سکون آئے۔
آئیے، زیتون کی خوشبو اور ذائقے سے اپنی زندگی میں رنگ بھر لیجیے۔ 🍽️