22/09/2026
﷽
رکھتا ہوں یہ امید ہمیشہ حضور ﷺ سے
روشن کریں گے وہ مرے باطن کو نور سے
جس پر جمالِ نورِ خدا ﷺ منکشف ہوا
وللّٰہ کم نہیں ہے وہ دل کوہِ طور سے
قدرت تمام قادرِ مطلق نے دی انھیں
آفاق متصل ہیں انھی کے شعور سے
وہ تو ہماری جان سے بڑھ کر قریب ہیں
کس منہ سے ہم کہیں کہ وہ سنتے ہیں 'دور' سے
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے جا رہی ہیں ۔
صرف چار دن کی دوری پر عظیم الشان
سالانہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم کانفرس منعقد ہونے جارہی ہے
کرسی صدارت پر جلوہ افروز ہوں گے
پیر طریقت، رہبر شریعت، ولی ابن ولی، مرشد کامل
سید محمد پناہ علی شاہ صاحب بخاری زیدہ مجدہ
(سجادہ نشین آستانہ عالیہ جکھڑ امام شریف )
خصوصی خطاب
پیر طریقت، رہبر شریعت، خطیب ہر دلعزیز
سید محمد احمد رضا شاہ صاحب بخاری
(آف شجاع آباد)
زیر سر پرستی
حضرت علامہ مولانا قاری خدا بخش تقوی سعیدی صاحب
(امام و خطیب مسجد ہذا)
ان کے علاوہ مقامی قراء علماء اور آئمہ کرام میں خصوصی شرکت کی سعادت حاصل کریں گے
علامہ محمد شاہد قادری صاحب
( ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل حلقہ ڈیرہ غازی خان)
خواجہ جاوید احمد قادری صاحب
(ڈویژنل راہ نما تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل، ڈیرہ غازی خان)
ماسٹر محمد اسلم سندیلہ صاحب
مولانا انس امین مصطفائی صاحب
علامہ مولانا قاری ساجد فیضی صاحب
پیر خورشید احمد اعظمیصاحب
پیر لقمان قریشی صاحب
قاری مجاہد حسین چشتی صاحب
قاری محمد جمیل سلطانی صاحب
علامہ محمد عثمان چشتی صاحب( فاضل منہاج القرآن انٹرنیشنل )
مولوی حاجی محمد کچھیلا صاحب
حافظ حضور بخش بزدار صاحب
مولانا حافظ محمد وقار عطاری لودھی صاحب
مولانا محمد فاروق احمد عطاری صاحب
علامہ محمد فاروق احمد قریشی صاحب ڈیرہ غازی خان
محمد ثناء اللہ عطاری صاحب
علامہ محمد احمد رضا فیضی صاحب
مولانا محمد بلال فیضی صاحب
ان کے علاوہ بہت سے نام اشتہار میں موجود ہیں ۔
آپ سب گرامی قدر احباب کو دل اتھاہ گہرائیوں سے
خوش آمدید
ست بسم اللہ
جی آیاں نوں
وش آتکے
بس تھرا
سجن آون اکھیں ٹھرن
شرف میزبانی ۔
عابد حسین سنجرانی صاحب
فوجی تاج محمد سنجرانی صاحب
عبدالغفور ولد دین محمد سنجرانی صاحب
عبدالغفور ولد محمد رمضان سنجرانی صاحب
فوجی جمعہ خان سنجرانی صاحب
و
جملہ معززین بستی سنجرانی و جملہ متعلقین جامع مسجد فیضان مدینہ