22/07/2026
اہم اطلاع برائے معز گاہکین*
السلام علیکم!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *بانو بازار* میں سڑکوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ جس کی وجہ سے دکان تک پہنچنے میں عارضی طور پر مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
آپ کی سہولت کے لیے گزارش ہے کہ براہِ مہربانی *چھتہ مارکیٹ والا راستہ* اختیار فرمائیں۔
ہمیں امید ہے کہ تعمیراتی کام جلد مکمل ہو جائے گا۔
اس دوران ہوئی تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔
*آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے قابلِ فخر ہے*
*شکریہ*
احمد سویٹس اینڈ بیکرز
بانو بازار برانچ