AWAN Home Delivery Services

AWAN Home Delivery Services چکوال شہر میں گارنٹی کے ساتھ بہترین فریش سبزی، فروٹ کے علاؤہ چکن (بون لیس/ مکس) سمیت تمام گروسری آٹئمز کی فوری ڈیلیوری کے لئے رابطہ کریں

السلام علیکم محترم ریڈرہم *(اعوان ہوم ڈیلیوری سروسز)* آپ کو چکوال شہر میں بہترین ڈیلیوری سروسز آفر کر رہے ہیں ہم آپ کو گ...
18/08/2024

السلام علیکم

محترم ریڈر
ہم *(اعوان ہوم ڈیلیوری سروسز)* آپ کو چکوال شہر میں بہترین ڈیلیوری سروسز آفر کر رہے ہیں ہم آپ کو گارنٹی کے ساتھ بہترین فریش سبزی، فروٹ کے علاؤہ چکن (بون لیس/ مکس) سمیت تمام گروسری آٹئمز کی مارکیٹ سے کم قیمت پہ بروقت ڈیلیوری کی یقین دہانی کرواتے ہیں
*ہماری ڈیلیوری سروسز ان شاءاللہ یکم ستمبر 2024 سے بہت مناسب ڈیلیوری چارجز پہ صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک ہمارے رائیڈرز ہمہ وقت آپ کی خدمت کے لئے دستیاب ہوں گے*
آپ ہمارا وٹس ایپ نمبر سیو کریں اور سوشل میڈیا پیجز کو لائک کر سکتے ہیں ہم روزانہ کی بنیاد پہ منڈی ریٹس اپ ڈیٹ کریں گے

Whatsapp Number
https://wa.me/+923143274708

Community Group
https://chat.whatsapp.com/DMezx6qJxgoHlaPtoCU4Os

page
https://www.facebook.com/profile.php?id=61564695535031

18/08/2024

چکوال شہر میں گارنٹی کے ساتھ بہترین فریش سبزی، فروٹ کے علاؤہ چکن (بون لیس/ مکس) سمیت تمام گروسری آٹئمز کی فوری ڈیلیوری کے لئے رابطہ کریں

Address

Chakwal City
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAN Home Delivery Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share