11/04/2023
چکوال۔نیلہ روڈ مینگن عامر عباس نامی شخص کی دکان پر چوری کی واردات۔
چکوال۔ایک چور اہل علاقہ نے پکڑ لیا جبکہ 2 چور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
چکوال۔پکڑے جانے والے چور کو چکوال پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
چکوال۔چوری کی واردات پھیری والوں نے انجام دی۔زرائع
قمرعباس