20/03/2026
نوٹس برائے عید الفطر تعطیلات 2026
مغل بریانی چکدرہ برانچ عید الفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں ،21 اور 22 مارچ 2026 کو بند رہے گی۔
ان شاء اللہ 23 مارچ 2026 بروز پیر دوبارہ حسبِ معمول اپنی خدمات کا آغاز کرے گی۔
مغل بریانی چکدرہ برانچ کی جانب سے معزز کسٹمرز کو عید الفطر کی پیشگی عید مبارک! 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے نوازے۔
انتظامیہ
مغل بریانی چکدرہ
📞 0344-2150001