Bolan Welfare Complex Quetta.

Bolan Welfare Complex Quetta. Bolan Shop Quetta Cantonment Later on Due to Commercialization Different Brands and Large Enterprises open their outlets .

Bolan Welfare Shopping Complex was initially started in army Barracks Near old PTV Center in 1992 .Later in 1993 the Store was shifted in new building near CSD shop.The Basic purpose for the store was welfare for army persons and provide Quality products under one roof , in which Grocery Store , Vegetable Shop , Chicken Shop , Shoes Store , Stationery goods , Bakery was started.The Complex was und

er the Army Supervision. Bolan welfare Complex Now a Hub of business in Quetta city , more then 100 shops are now opened.

کلاسیکل بے عزتی ۔
13/06/2023

کلاسیکل بے عزتی ۔

05/01/2023

سال 2022میں ہمیں چھوڑ جانے والے ہمارے ہیروز ۔ سورہ فاتحہ پڑھ کر شئیر کریں ۔

05/01/2023

سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا، اس میں موجود تاجروں نے کہا کہ بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کچھ سامان سمندر برد کرتے ہیں ۔ تاجروں نے مشورہ کرکے طے کیا کہ سب سے زیادہ سامان جس کا ہو، وہی پھینک دیں گے۔ جہاز کا زیادہ تر لوڈ ایک ہی تاجر کا تھا۔ اس نے اعتراض کیا کہ صرف میرا سامان کیوں؟ سب کے مال میں سے تھوڑا تھوڑ پھینک دیتے ہیں ۔
انہوں نے زبردستی اس نئے تاجر کو سامان سمیت سمندر میں پھینک دیا۔ قدرت کی شان کہ سمندر کی موجیں اس کے ساتھ کھیلنے لگیں۔ اسے اپنی ہلاکت کا یقین ہوگیا،جب ہوش آیا تو کیا دیکھتا ہے کہ لہروں نے اسے ساحل پر پھینک دیا ہے۔ یہ ایک غیر آباد جزیرہ تھا۔ جان بچنے پر اس نے رب کا شکر ادا کیا۔ اپنی سانسیں بحال کیں. وہاں پڑی لکڑیوں کو جمع کرکے سر چھپانے کیلئے ایک جھونپڑی سی بنائی. اگلے روز اسے کچھ خرگوش بھی نظر آئے۔ ان کا شکار کرکے گزر بسر کرتا رہا۔ ایک دن ایسا ہوا کہ وہ کھانا پکا رہا تھا کہ اس کی جھونپڑی کو آگ لگ گئی۔ اس نے بہت کوشش کی، مگر آگ پر قابو نہ پا سکا۔اس نے زور سے پکارنا شروع کیا، تو نے مجھے سمندر میں پھینک دیا۔ میرا سارا سامان غرق ہوگیا۔ اب یہی جھونپڑی تھی میری کل کائنات، اسے بھی جلا کر راکھ کر دیا۔ اب میں کیا کروں؟ یہ شکوا کرکے وہ خالی پیٹ سو گیا۔ صبح جاگا تو عجیب منظر تھا۔ دیکھا کہ ایک کشتی ساحل پر لگی ہے اور ملاح اسے لینے آئے ہیں۔ اس نے ملاحوں سے پوچھا کہ تمہیں میرے بارے میں کیسے پتہ چلا؟ انہوں نے جو جواب دیا، اس سے تاجر حیران رہ گیا۔ ملاحوں نے کہا کہ ہمیں پتہ تھا کہ یہ جزیرہ غیر آباد ہے، لیکن دور سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آیا تو سمجھے شاید کوئی یہاں پھنسا ہوا ہے، جسے بچانا چاہئے۔ اس لئے ہم تمہارے پاس آئے۔ پھر تاجر نے اپنے پورا قصہ سنایا تو ملاحوں نے یہ کہہ کر اسے مزید حیران کر دیا کہ جس جہاز سے تمہیں سمندر میں پھینکا گیا، وہ آگے جا کر غرق ہوگیا۔ یہ سن کر تاجر سجدے میں گر گیا، رب کا شکر ادا کرنے لگا اور کہا کہ پاک ہے وہ ذات جس نے مجھے بچانے کیلئے تاجروں کے ہاتھوں سمندر میں پھنکوایا۔ اپنے بندوں کے بارے میں وہی زیادہ جاننے والا ہے۔ بے شک ہر حال پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنی چاہیے ۔ مزید اس طرح کے پوسٹ اور وڈیو دیکھینے کیلیے ہمارے پیج لائیک کریں 💚💚💚

❤️ 🇲🇦
12/12/2022

❤️ 🇲🇦

ڈی ایچ اے کوئٹہ لوکیشن بلٹ کی تاریخ کا اعلان کیا جا چکا  ہےجو کہ جنوری گیارہ دو ہزار تیئس کو ہے  ۔ بلٹنگ سے پہلے ڈی ایچ ...
10/12/2022

ڈی ایچ اے کوئٹہ لوکیشن بلٹ کی تاریخ کا اعلان کیا جا چکا ہےجو کہ جنوری گیارہ دو ہزار تیئس کو ہے ۔ بلٹنگ سے پہلے ڈی ایچ اے کوئٹہ کے فائلز کا ریٹ بڑھنے کا قوی امکان ہے ۔ آج ہی ڈی ایچ اے کوئٹہ میں سرمایہ کاری کریں اور دنوں میں منافع حاصل کریں۔ مناسب وقت اور مناسب جگہ پر سرمایہ کاری کرنے سے بہت ہی بہترین اور مناسب منافع کمایا جاسکتا ہے اور یہی موقع ڈی ایچ اے کوئٹہ دےرہا ہے۔ جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے۔ پھر نہ کہنا کاش!
نوٹ: آنے والے لوکیشن بلٹ میں ایک کنال ایلوکیشن اور ایک کنال پبلک بلٹ(یعنی کہ انسٹالمنٹس) فائلز شامل ہونگے۔
فائلز کی خرید وفروخت کے لیے ابھی رابطہ کریں ۔
کنفرم فائلز دستیاب ہیں

Agency42 Real Estate

DHA Quetta registered Dealer

Asad Umair 03224484929

Yasir Majeed 03218024668


🇩 🇭 🇦  🇶 🇺 🇪 🇹 🇹 🇦 Barcode Files 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗦𝗮𝗹𝗲𝔸𝕦𝕥𝕙𝕠𝕣𝕚𝕫𝕖𝕕 ℝ𝕖𝕒𝕝 𝔼𝕤𝕥𝕒𝕥𝕖 𝔸𝕘𝕖𝕟𝕥𝐀𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲𝟒𝟐 𝐑𝐞𝐚𝐥 𝐄𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞 & 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭𝗖𝗮𝗹𝗹 𝗡𝗼𝘄...
24/09/2022

🇩 🇭 🇦 🇶 🇺 🇪 🇹 🇹 🇦
Barcode Files
𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗦𝗮𝗹𝗲
𝔸𝕦𝕥𝕙𝕠𝕣𝕚𝕫𝕖𝕕 ℝ𝕖𝕒𝕝 𝔼𝕤𝕥𝕒𝕥𝕖 𝔸𝕘𝕖𝕟𝕥

𝐀𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲𝟒𝟐 𝐑𝐞𝐚𝐥 𝐄𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞 & 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭
𝗖𝗮𝗹𝗹 𝗡𝗼𝘄 +92 321 8024668

لاہور کی بہترین لوکیشن ڈی ایچ اے لاہور فیز نائن پریزم،فیز ایٹ ، فیز سیون  میں پلاٹس ، گھر  خریدیں ۔ آ ج ہی رابطہ کریں ۔ ...
23/09/2022

لاہور کی بہترین لوکیشن ڈی ایچ اے لاہور فیز نائن پریزم،فیز ایٹ ، فیز سیون میں پلاٹس ، گھر خریدیں ۔
آ ج ہی رابطہ کریں ۔
پتہ:
ایجنسی فورٹی ٹو رئیل اسٹیٹ
وائے بلاک کمرشل فیز تھری ڈی ایچ اے لاہور ۔
0322-4484929 اسد عمیر

21/08/2022

*نوٹس عوام الناس*
ہر گاہ ضلع کوئٹہ کے عوام کو آگاہ کیا جاتاہے کہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
جس سے مقامی نالوں میں سیلاب کی صورتحال پیش ا سکتی ہنے ۔
مندرجہ بالا پیش گوئی کی روشنی میں برسات سیلاب سے بچنے کے لیے ضروری اقدامات ذیل ہیں ۔

1۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔اور ان ہدایات سے باخبر رہنے کے لیے وقتاً فوقتاً ٹی وی ۔موبائل فون کے ذریعے متحرک رہیں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر زیل آفیسران ۔کنٹرول رومز سے رابط کریں ۔
اسسٹنٹ کمشنر سٹی 03408368384
اسسٹنٹ کمشنر سارياب 03368043507
اسسٹنٹ کمشنر صددر .03368186794
اسسٹنٹ کمشنر کچلاک 03113466673

کنٹرول روم ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
0819202671
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ 0322206125

𝕎𝕖 𝕒𝕣𝕖 ℍ𝕚𝕣𝕚𝕟𝕘!𝕄𝕒𝕝𝕖 & 𝔽𝕖𝕞𝕒𝕝𝕖 𝕋𝕖𝕒𝕔𝕙𝕚𝕟𝕘 𝕊𝕥𝕒𝕗𝕗. 𝕊𝕙𝕒𝕣𝕖 𝕪𝕠𝕦𝕣 ℂ𝕍. asanbooks@gmail.com 𝔸𝕤𝕒𝕟 ℙ𝕣𝕖 ℂ𝕒𝕕𝕖𝕥 𝕊𝕥𝕦𝕕𝕚𝕖𝕤
18/08/2022

𝕎𝕖 𝕒𝕣𝕖 ℍ𝕚𝕣𝕚𝕟𝕘!

𝕄𝕒𝕝𝕖 & 𝔽𝕖𝕞𝕒𝕝𝕖 𝕋𝕖𝕒𝕔𝕙𝕚𝕟𝕘 𝕊𝕥𝕒𝕗𝕗.

𝕊𝕙𝕒𝕣𝕖 𝕪𝕠𝕦𝕣 ℂ𝕍.

[email protected]

𝔸𝕤𝕒𝕟 ℙ𝕣𝕖 ℂ𝕒𝕕𝕖𝕥 𝕊𝕥𝕦𝕕𝕚𝕖𝕤



Beauty of Bolan
18/08/2022

Beauty of Bolan

Address

Cantt
87300

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:45
Tuesday 10:00 - 23:45
Wednesday 10:00 - 23:45
Thursday 10:00 - 23:45
Friday 10:00 - 23:45
Saturday 10:00 - 23:45
Sunday 10:00 - 23:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolan Welfare Complex Quetta. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category