30/01/2026
🤍 جمعہ مبارک 🤍
جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے
تو اُس کے لیے نیکی کرنا آسان
اور گناہ سے بچنا مشکل بنا دیتا ہے 🌿
یہ بابرکت دن ہمیں خود کو سنوارنے،
دل کو صاف کرنے اور رب کے قریب ہونے کا موقع دیتا ہے 🤲
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیکی کی راہوں پر ثابت قدم رکھے، آمین ✨
— Steam Cafe
📍 Hasilpur | Burewala | Gaggoo | Kameer Sharif
🤲
✨