Pizzaiqa Food

Pizzaiqa Food Taste & Quality Together,

09/09/2024

اسلام وعلیکم
قازقستان میں ٹیلر حضرات کے لئے نوکری کا بہترین موقع
خواہش مند حضرات جلد از جلد رابطہ کریں
03226969399

پاکستانیو میرا مسئلہ عمران خان صاحب کی ذاتی زندگی نہیں۔ میرا مسئلہ انصاف کا حصول اور آئین کا دفاع ہے، جسے پچھلے 75 سالوں...
22/11/2023

پاکستانیو میرا مسئلہ عمران خان صاحب کی ذاتی زندگی نہیں۔ میرا مسئلہ انصاف کا حصول اور آئین کا دفاع ہے، جسے پچھلے 75 سالوں سے اس ملک پر ناجائز قابض مافیا نے تار تار کیا ہوا ہے۔ ہم نے مادر ملت فاطمہ جناح، غنویٰ بھٹو، بے نظیر بھٹو تک فاحشہ کے روپ میں دیکھا، کیونکہ عزت اور غیرت کے علمبرداروں نے اس وقت بھی ان عظیم ماؤں، بیٹیوں اور بہنوں کی بے حرمتی کو جائز قرار دیا تھا یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے بنگالی عورتوں کی عصمت دری کر کے ملک دولخت کر دیا۔ مان لیجیے بنگالی غیرت مند تھے پتہ نہیں ہمیں کب غیرت آئے گی ؟؟؟

21/11/2023

‏جیو اور اس کے اینکر کے گھٹیا پن کا ایک ہی جواب ہے اور وہ ہے بائیکاٹ.
ٹویٹر، یوٹیوب ،فیسبک، انسٹا گرام سے جیو اور اس کے اینکر کو انفالو اور انسبسکرائیب کریں. مزید کسی انٹریکشن سے بچنے کے لیے بے شک بلاک کردیں.
جو انکو آج لفافے دیکر سب کروا رہے ہیں وہ ہمیشہ انکو نہیں پالیں گے.
‏انکو ڈیجیٹل آڈینس کی ضرورت پڑے گی کی پیسہ کمانے کے لیے. اور وہ 80 فیصد ڈیجیٹل آڈینس صرف عمران خان کی ہے. آپ لوگ یونٹی دکھاو تو کسی چینل اور اینکر کی جرآت نہ ہو اس لیول پر جانے کی.
انکی ٹی آرپی گرے گی، یوٹیوب ویوز نہیں ملیں گے، فالورشپ نیچے جائے گی. انکی پوسٹس پر انٹریکشن نہیں ‏ہوں گے. آپکے دومنٹ لگیں گے اس پر عمل کرنے میں اور دوسروں کو فارورڈ کرنے میں لیکن اس کا امپپیکٹ بہت بڑا ہے. جب آپ کسی بھی انسٹیٹیوٹ کو زیر کرتے ہیں تو اس کو فنانشنلی ڈینٹ ڈالیں. شروع کا کچھ وقت تووہ کسی اور کے "وینٹیلیٹر" پر گزارا کرلے گا لیکن لانگ ٹرم میں وڑ جائے گا.

07/09/2023

اسلام وعلیکم
ایمرجنسی O+ev خون کی اشد ضرورت ہے بصیر پور الشفاء ہستپال
رابط نمبر
03036969399
03024690370

12/04/2022

وفا کے رشتے جفا کی رت میں
بحال رکھنا حساب ہوگا

😊

13/11/2021
❤ #الحمدلله🇵🇰 #کوئی بھی   ہاتھ مت لگائے✊🤛 یہ میرے پارے بابر اعظم اور محمد رضوان کے لئے ہے❤کاشخوشیوں میں لوگ "مٹھائی" کی ...
24/10/2021

❤ #الحمدلله🇵🇰
#کوئی بھی ہاتھ مت لگائے✊🤛 یہ میرے پارے بابر اعظم اور محمد رضوان کے لئے ہے❤
کاش
خوشیوں میں لوگ "مٹھائی" کی جگہ "پیزا"🍕 بانٹتے 😋😂
🇵🇰🇵🇰❤️
🇵🇰😛

انشاءاللہ❤
24/10/2021

انشاءاللہ❤

❤️ماں کا سایہ باپ کی شفقت❤️❤رہے سدا تجھ پر میرے بھانجے محمد احمد❤️
17/10/2021

❤️ماں کا سایہ باپ کی شفقت❤️
❤رہے سدا تجھ پر میرے بھانجے محمد احمد❤️

Pizzaiqa Food 😍چاند میں دیکھا تو آپ نظر آئے🌺 🌺ستاروں میں دیکھا تو آپ نظر آئے💗😍پھولوں میں دیکھا تو آپ نظر آئے 🌺🌺آپ ذرا sa...
10/10/2021

Pizzaiqa Food
😍چاند میں دیکھا تو آپ نظر آئے🌺

🌺ستاروں میں دیکھا تو آپ نظر آئے💗

😍پھولوں میں دیکھا تو آپ نظر آئے 🌺

🌺آپ ذرا said پر ہوں گے 🤔 تاکہ پیزا شیزا بھی نظر آئے😋😍
😋🍕😂🤪😂😋🍕

🙈

Address

Basirpur

Opening Hours

Monday 10:00 - 00:00
Tuesday 10:00 - 00:00
Wednesday 10:00 - 00:00
Thursday 10:00 - 00:00
Friday 10:00 - 00:00
Saturday 10:00 - 01:00
Sunday 10:00 - 00:00

Telephone

+923000771399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pizzaiqa Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pizzaiqa Food:

Share

Category