Pir poltri & chick's

Pir poltri & chick's یہ پیج گولڈن مسری چوزے کے ریٹ اور سیل پرچیز کیلئے بنایا

22/09/2021

900 گرام گولڈن مسری پٹی دستیاب ہے لوکیشن بنوں خیبر پختونخوا03349997991.03045733361

11/06/2021

مصری چوزہ چاہیے مجھے 2000 کلو 250 گرام سے 300 گرام یاد رہے کہ اسی نسل کی ہو کوئی اور نہیں چاہیئے 03045733361 واٹس اپ اینڈ کال

28/05/2021

اسٹرالوپ 4 ماہ سیل کیلئے دستیاب ہے لوکیشن بنوں خبر پختون خواہ ڈلیوری ال پاکستان ریٹ 1200 پر پیس 03045733361

13/05/2021

: کورائزہ (infectious Coryza)
یہ تیزی سے پھیلنے والی سانس کی بیکیڑیل بیماری ہے جو "ہیمو فائیلس پیرا گیلی نیرم" نامی جرثومے سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ بیماری زیادہ تر ٹھنڈے یا نم آلود موسم میں پھیلتی ہے۔ یہ خوراک، پانی، ہوا اور ایسے پرندوں سے منتقل ہوتی ہے جو پہلے اس بیماری کے جراثیم رکھتے ہوں۔

علامات:
برڈ کا چہرہ، کلغی اور آنکھیں سوج جاتی ہیں۔ کم یا زیادہ سوجن کا انحصار بیماری کی شدت پر ہوتا ہے
برڈ کی چونچ کے اوپر اور اردگرد خوراک جم جاتی ہے، چونچ کو دباؤ تو اندر سے لیسدار مادہ نکلتا ہے۔
بعض اوقات آنکھوں میں پانی کے ساتھ پنیر نما مادہ اکٹھا ہو جاتا ہے

معائنہ بعد از موت:
سانس کی نالی میں لیسدار مادہ ہوتا ہے اگر بیماری کی شدت زیادہ ہو تو خون کے نشانات بھی ملتے ہیں

بچاؤ اور کنٹرول:
بیمار برڈز کو فوراً علیحدہ کر دیں۔ پرندوں کو صاف ستھرا ماحول مہیا کریں
بیماری آنے کی صورت میں شیڈ اور فارم کے اردگرد فارمولین کو پانی میں ڈال کر سپرے کریں

علاج:
بیماری کی صورت میں ٹرائی برسن ایک ملی لیٹر دو لیٹر پانی میں یا پھر tylosine ore doxycycline فارمولیشن کیندوا ایک گرام ایک لیٹر پانی میں پانچ سے سات دن تک دیں۔ ساتھ ایرینک ، بیناڈرل، سیرپ تین ملی لیٹر ایک لیٹر پانی میں دیں۔
لنکومائسین 8٪ + اموکسی 20٪ اور سپیکٹینومائی سین 8٪ کا کمبی نیشن بھی بہترین رزلٹس دیتا ہے۔ گھریلو مرغبانی کرنے والے ان ادویات میں سے کسی بھی فارمولے کی دوا استعمال کر سکتے ہیں جو سانس کی نالی کی صفائی کے لیئے موزوں ہیں۔
بروقت بیماری کی تشخیص اور بہترین طریقہ علاج سے برڈز کو بیماری سے بچایا جا سکتا ہے.

یاد رہے اس بیماری کی علامات کافی حد تک انفلواینزا سے بھی ملتی ہیں مگر یہ بیماری سخت سردی میں زیادہ حملہ آور ہوتی ہے مگر اس سے شرح اموات 20 فیصد سے زیادہ نہیں ہوتی...!!!

10/05/2021

گولڈن مسری 250 سے 300 گرام چوزہ کی جینین ریٹ پوزیشن 275 ہے اس ریٹ پر اج بھی لوڈنگ ہوئ ہے مال سیل کرنے کیلئے انبکس میں ویڈیو لوکیشن اور ڈیمانڈ سینڈ کریں انشاء اللہ اپکا مال سیل ہوگا

30/04/2021

معزز فارمرز حضرات اور سپروائزر حضرات جیساکہ کے آپ کو معلوم ہے کہ آج کل آئی بی کے مسائل چل رہے ہیں ہوا میں نمی کا تناسب بہت کم ہے اور تھریشر سیزن بھی ہے
زیادہ تر یہ آئی بی کا مسلہ دسویں اور اٹھارویں دن پہ دیکھا جارہا ہے
ہم اکثر ایک غلطی کردیتے ہیں جب مسلہ شروع ہو پھر اینٹی بائیوٹک شروع کرتے ہیں تو اس وقت اینٹی بائیوٹیک میڈیسن کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے
لہزا
لہذا تمام فارمرز اور سپروائزر حضرات ساتویں آٹھویں اور نویں دن ڈاکسی ٹائیلوسین اور کولسٹین کا پانی بارہ بارہ گھنٹے تین دن دیں
اور پھر پندرہویں دن شروع کریں تین دن پھر بائیسویں دن پھر شروع کریں
اس دوران چوزے میں آوازیں بھی نہیں ہوتی اور میڈیسن اپنا کام دیکھاتا ہے

نوٹ
برادہ لیول کرنے کے بعد برادے پر ہلکا پھلکا پانی کا سپرے کریں پورے شیڈ میں پہلے دن سے نمی کو برقرار رکھیں ہلکا
برادہ گیلا ہونے سے آپکے شیڈ میں نمی کافی حد تک کنٹرول رہے گی
کوششیں کریں پہلے دس دن تک ریکنگ نہ کریں اگر برادہ جہاں گیلا ہو وہاں ریکنگ کریں
Pir poltri & chick's

26/04/2021

سلور گولڈن چوزہ کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے پختون خواہ والے بھائی رابطہ کریں 03349997991
ریٹ 28 پہنچ
14000 چوزہ

25/04/2021

Goldan misri day old chicks advance booking start 26.4.2021

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir poltri & chick's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category