06/08/2026
دجال کے فتنے سے بچنے کا آسان عمل | سورۂ کہف کی فضیلت #"نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص ہر جمعہ کے دن سورۂ کہف کی تلاوت کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے اگلے جمعہ تک نور عطا فرماتا ہے، اور دجال کے فتنے سے حفاظت کا ذریعہ بھی بناتا ہے۔ اس لیے جمعہ کے دن سورۂ کہف کی تلاوت ضرور کریں۔"