Golden missri+ Bismilallah Poultrey

Call Directions Website Contact the business

Golden missri+ Bismilallah Poultrey Bismillah Poultry Services
Providing high quality day old chicks and healthy poultry stock. Strong breed, fast growth, and trusted service is our identity.

Booking & details: 03275530000 | 03000275300 S.1..
*****گروپ رولز / گروپ پالیسی*****

مندرجہ ذیل گروپ رولز / گروپ پالیسی پر عمل ضروری ہے بہ صورت دیگر ممبر کو گروپ سے مستقل خارج کردیا جائیگا ۔

1. ہر نیا ممبر اس گروپ کو جوائن کرتے ہی اپنا درست نام ، عمر ، تعلیمی قابلیت ، ہنر ، پیشہ ، رہائششی علاقہ، اور کس فیلڈ سے وابستہ ہے اور اسکا تجربہ کتنا ہے ۔ یہ ممعلومات ہر گروپ ممبر بطور تعارف کروائے گا

2. بزنس آفرز شائع کرنے والوں کیلئے ضروری ہوگا !
انکا بزنس رجسٹرڈ ہو
آفر قانونی طرز کی ہو
آفر میں مکمل تفصیلات موجود ہوں
اور پوسٹ میں ان افراد کا ویریفائیڈ فون و ایڈریس لازم موجود ہو

3. کسی شخص کو اجازت نہیں ہے کہ وہ غیر قانونی، غیر اخلاقی اور بدنیتی پر مبنی مواد کی پوسٹ کرے

4. گروپ کا کوئی ممبر کسی دوسرے ممبر سے ڈیل اپنی ذمہ داری پر کریگا، جسکی بابت ذمہ داری گروپ ایڈمنسٹریشن پر عائد نہ ہوگی

5. کسی گروپ ممبر کو کسی سلسلہ میں راہنمائی، شکائت، رائے، مدد کی ضرورت ہو تو وہ گروپ ایڈمنسٹریشن سے رابطہ کرسکتا ہے ۔

شکریہ - والسلام
گروپ ایڈمنز........
S.2
ڈیئر فارمر اینڈ بروکرز یہ گروپ صرف گولڈن مصری دیسی مرغی کی خریدو فروخت کیلۓ بنایا گیا ہے لہذا گولڈن مصری کے علاوہ کسی قسم کی پوسٹ نہ کریں.
بسمہﷲ پولٹری سروسز.
آل پنجاب اینڈ سندھ سے گولڈن مصری تیار مال انڈے پر تیار مرغی اور ایک دن کے چوزہ کی خریدو فروخت کی جاتی ہے.
نیز فیڈ اورگولڈن و سفید انڈہ بھی دستیاب ہے.
برائلر مرغی و ڈسٹرب مال کنڈا کیش پر سیل کی جاتی ہے.
منیجنگ ڈائریکٹر:ملک اکبر.
03000275300
03172516605
لوکیشن بہاولپور.

03/09/2026
02/09/2026

🐔✨ Golden Misri مرغیاں — صحت مند بھی، خوبصورت بھی! ❤️

تازہ اور بہترین کوالٹی کی Golden Misri مرغیاں دستیاب ہیں۔ 🔥

📍 پولٹری سروسز، چک نمبر 7-B.C بہاولپور
📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

اپنی مرغیاں آج ہی بک کروائیں! 🐔❤️

02/09/2026

🐔 گولڈن مصری کی تیار مرغیاں دستیاب ہیں! 🐔

🥚 انڈوں کے شوقین دوستوں کے لیے بہترین انتخاب
✨ صحت مند • ایکٹو • خوبصورت نسل
🌾 گولڈن مصری اور سلور گولڈن دستیاب

📍 بسم اللہ پولٹری سروسز، بہاولپور
📞 آرڈر/مزید معلومات کے لیے:
0300-0275300 | 0327-5530000

👉 ویڈیو میں مرغیوں کی اصل حالت اور کوالٹی خود دیکھیں، پسند آئے تو آج ہی رابطہ کریں۔ ❤️

01/09/2026

🐥✨ Golden Misri — Sehat, Khoobsurti aur Behtareen Quality! ✨🐥

اپنے پولٹری فارم کے لیے بہترین انتخاب کریں ❤️
ہماری Golden Misri Day-Old Chicks اور تازہ مرغیاں دستیاب ہیں۔

✅ صحت مند اور ایکٹو چکس
✅ بہترین کوالٹی
✅ مناسب ریٹ
✅ پولٹری سروسز، چک نمبر 7-B.C بہاولپور

📩 آرڈر اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

اپنی محنت کی شروعات، اچھی نسل کے ساتھ کریں! 🐥🌾
03000275300

سردیوں میں گھر کیلئے دیسی مرغیاں بک کروانے کیلئے Shop now پر کلک کریں
01/09/2026

سردیوں میں گھر کیلئے دیسی مرغیاں بک کروانے کیلئے Shop now پر کلک کریں

.poultry19 275 Followers, 78 Following, 2674 Likes - Watch awesome short videos created by Bismillah Poultry Services

31/08/2026

آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
03000275300

31/08/2026

🐔🥚 بسم اللہ پولٹری سروسز بہاولپور 🥚🐔

✨ انڈوں کے لیے تیار مرغیاں دستیاب ہیں! ✨

💚 Fresh — Healthy — Active 💚
🐔 صحت مند، ایکٹو اور انڈوں کے لیے بہترین مرغیاں!

🏡 گھر کے لیے ہوں یا فارم کے لیے —
اچھی مرغی، بہتر انڈے، بہترین انتخاب! 🥚❤️

📞 رابطہ: 03000275300

30/08/2026

🐔🌾 گولڈن مسری مرغیاں — شوق بھی، بہترین انتخاب بھی! ❤️

صحت مند اور خوبصورت Golden Misri مرغیاں دستیاب ہیں۔
اگر آپ بھی اپنے گھر یا فارم کے لیے اچھی نسل کی مرغیاں چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔ 🐔✨

📍 پولٹری سروسز، چک نمبر 7-B.C بہاولپور

🔥 اچھی کوالٹی کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
📩 آرڈر/مزید معلومات کے لیے Inbox کریں۔

29/08/2026

🐔✨ Golden Misri مرغیاں — صحت مند بھی، خوبصورت بھی! ❤️

تازہ اور بہترین کوالٹی کی Golden Misri مرغیاں دستیاب ہیں۔ 🔥

📍 پولٹری سروسز، چک نمبر 7-B.C بہاولپور
📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

اپنی مرغیاں آج ہی بک کروائیں! 🐔❤️03000275300

Address

Chack No 7bc Bahawalpur Tehsil Bahawalpur
Bahawalpur
6300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden missri+ Bismilallah Poultrey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Golden missri+ Bismilallah Poultrey:

Shortcuts

Share

Category