Gulzaib Manak 786

Gulzaib Manak 786 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulzaib Manak 786, Restaurant, Abbottabad.

28/02/2026

SafiUllah Khan💔

28/02/2026

Ramadan funny video Gulzaib Manak

ایبٹ آباد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے مبینہ زیادتیوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ شہریوں کے مطابق قبر کی سلیں اور بلاکس لے جا...
02/12/2025

ایبٹ آباد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے مبینہ زیادتیوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ شہریوں کے مطابق قبر کی سلیں اور بلاکس لے جانے والی گاڑی تک کو جرمانہ کر دیا گیا، جبکہ اہلکاروں کا مؤقف تھا کہ یہ آخری مہینہ ہے اور کلوزنگ کرنی ہے۔

شہریوں نے کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکاروں نے آنکھوں میں آنسو لیے ہوئے لوگوں کو بھی نہ بخشا اور ہر گاڑی کو بلا امتیاز چالان کیا۔ عوامی حلقوں نے اس طرز عمل کو غیر پیشہ ورانہ اور غیر انسانی قرار دیتے ہوئے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

شہریوں نے ایس ایس پی ٹریفک سے اپیل کی ہے کہ اس واقعہ کا فوری نوٹس لیا جائے، متعلقہ اہلکاروں کے رویے کی جانچ کی جائے اور ٹریفک پولیس کے طریقہ کار کو شفاف اور منصفانہ بنایا جائے تاکہ عوامی اعتماد بحال ہو سکے۔ Gulzaib Manak

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulzaib Manak 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category