05/09/2026
🌙✨ شاندار قوالی نائٹ — صرف فیملیز کے لیے! ✨🌙
باغِ زیتون میں 10 ستمبر کو ایک خوبصورت اور یادگار قوالی کی شام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اپنے خاندان کے ساتھ روح پرور قوالی، بہترین کھانے اور خوشگوار ماحول سے لطف اندوز ہوں۔ 🎶❤️
👨👩👧👦 صرف فیملی کے لیے
💰 بالغ: RM 75 فی کس
🧒 بچے: RM 45 فی کس
🍽️ خصوصی مینو:
🥘 مٹن قورمہ
🍗 چکن قورمہ
🍚 پلاؤ رائس
🥗 سبزی
🥤 کولڈ ڈرنک
📅 10 ستمبر 2026
📍 BAGH-E-ZAITOON
Lot 161, Jalan Sultan Azlan Shah, Titiwangsa Sentral, 51200 Kuala Lumpur
📞 ریزرویشن کے لیے: +60183290789
✨ اپنی فیملی کے ساتھ ایک یادگار قوالی نائٹ کا حصہ بنیں!
Seats are limited — Reserve your table today!
FamilyOnly AfghanRestaurant KualaLumpurEvents 10September2026