Musafir jama

Musafir jama Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Musafir jama, Hong Kong Restaurant, Kuala Lumpur.

08/09/2021
08/09/2021

اسلام غلیکم.......

Sy chari Amoii Ada ke.
14/06/2019

Sy chari Amoii Ada ke.

13/06/2019

افسوس افسوس افسوس
ملائیشیا میں غریبوں اور بے سہارا لوگوں کی آواز بننا جرم بن گیا
تم جو مرضی کرو ہمارا مشن جاری رہے گا
ملائیشیا غریبوں اور بے سہارا لوگوں کی آواز بننے اور پاکستانی کمیونٹی کے لیے بے لوث خدمات سرانجام دینے والے عمران خان کو پاکستان ہائی کمیشن میں داخلے پر پابندی اور گرفتاری کی پرزور مزمت کرتے ہیں وزیراعظم عمران خان پاکستان ہائی کمیشن کے اس رویے پر نوٹس لیں پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے عمران خان پر دباؤ آپ لوگوں کے ساتھ کیوں ایمبیسی آتے ہو وزیراعظم عمران خان پاکستانی شہریوں پر انتقامی کارروائی کرنے والے قائم مقام ہائی کمیشنر میاں عاطف شریف کا نوٹس لیں
اج صبح سید عمران خان ایمبیسی گۓ کچھ لوگوں کو لے کر جن کے ساتھ فراڈ ہوا ہے جس پر ایمبیسی والوں نے بولا کہ سید عمران خان کا ایمبیسی میں داخلہ منع ہے جس کے بعد ان کو ایمبیسی والوں نے گرفتار کروا دیا
لیکن جب وہ پولیس سٹیشن گۓ تو انہوں نے بتایا کہ میں پاکستانی کمیونٹی کیلیے کام کر رہا ہوں تو اس کے بعد پولیس نے چھور دیا کیونکہ وہ بغیر کسی وجہ کے صرف کمپلین پر کسی کو نہی رکھ سکتے ۔
سب کو بتاتا چلوں کے ایمبیسی کسی کے باپ کی جاگیر نہی ہے آپ لوگ کون ہوتے ہو ایک پاکستانی کو ایمبیسی کے اندر جانے سے روکنے والے
انشااللہ بہت جلد پر امن احتجاج کی کال دی جاۓ گی

یاره چی دا خجره به چر ته وی
12/06/2019

یاره چی دا خجره به چر ته وی

Address

Kuala Lumpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musafir jama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share