Sijad wazir foodie

Sijad wazir foodie Digital creator | Flavor explorer �
Collaborating with restaurants & brands to showcase authentic taste experiences.
� DM for partnerships | SajuFoodie
(1)

26/09/2026

پشاور میں مجھے ایسا کوئی ناشتے کا اسپاٹ بتاؤ جہاں کھانا مزیدار، زبردست، فریش اور سب سے کم ریٹ پر ہو؟

پشاوری چَرغہ ہاؤس کی یہ تیسری برانچ ہے، جبکہ پورے پاکستان میں اب تک اس کی 8 برانچز کھل چکی ہیں۔ 🔥آخر اس چَرغے کے پیچھے ا...
26/09/2026

پشاوری چَرغہ ہاؤس کی یہ تیسری برانچ ہے، جبکہ پورے پاکستان میں اب تک اس کی 8 برانچز کھل چکی ہیں۔ 🔥

آخر اس چَرغے کے پیچھے ایسا کیا خاص ہے کہ یہ اتنی تیزی سے پورے پاکستان میں اپنی برانچز کھول رہے ہیں؟ 🤔🍗

یہ سوال اب آپ لوگوں سے ہے—آپ کے خیال میں اس کی کامیابی کی اصل وجہ کیا ہے؟

پشاور والو! سلمان بیکرز کے بارے میں آپ کے کچھ ایسے ’’نیگیٹو تھوٹس‘‘ ہیں جو صرف مزاح کے لیے ہوں؟ 😂مثلاً:کیک دیکھ کر ڈائٹ ...
26/09/2026

پشاور والو! سلمان بیکرز کے بارے میں آپ کے کچھ ایسے ’’نیگیٹو تھوٹس‘‘ ہیں جو صرف مزاح کے لیے ہوں؟ 😂

مثلاً:
کیک دیکھ کر ڈائٹ ختم ہو جاتی ہے؟ 🍰😂
یا پھر ایک چیز لینے جائیں اور واپس پوری شاپنگ لے کر آئیں؟ 😅

چلیں آج سلمان بیکرز کے ساتھ تھوڑا سا فن کرتے ہیں، لیکن صرف مزاح میں! 😂
آپ کا سب سے مزاحیہ تجربہ کیا رہا؟

26/09/2026

Bannu Most famous Pinda Recipes😋😝✨||

رحمان گل چاول کی یہ پلیٹ ہمیں ملی ہے صرف 1500 روپے میں! 😍لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا یہ پلیٹ واقعی 1500 روپے کی حقدار ہے ...
26/09/2026

رحمان گل چاول کی یہ پلیٹ ہمیں ملی ہے صرف 1500 روپے میں! 😍
لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا یہ پلیٹ واقعی 1500 روپے کی حقدار ہے یا صرف نام کی قیمت ہے؟ 👀
آپ ویڈیو دیکھ کر بتائیں، آپ کے حساب سے یہ پلیٹ کتنے روپے کی ہونی چاہیے؟

26/09/2026

! 🍕🔥 | Pizza Day Peshawar

📝 ڈسکرپشن

پشاور میں پہلی بار نہیں بلکہ ایک یونیک Square Pizza کا مزہ وہ بھی صرف Rs.1000 میں! 🍕🔥
Pizza Day کا یہ Square Pizza Deal پہلے Rs.1700 کا تھا، لیکن اب صرف Rs.1000 میں مل رہا ہے، ساتھ 1 لیٹر کولڈ ڈرنک بھی! 🥤

آپ کے خیال میں Rs.1000 میں یہ Deal Worth It ہے؟ 👇

#️⃣ Hashtags

25/09/2026

Sugar cane 😝♥️

مجھے تو Ai لگ رہا ہے۔؟؟ کیسے لگ رہا ہے ہمارا پشاور ۔کبوتر چوک انڈر پاس کا رات کے وقت دلکش فضائی منظر، جہاں روشنیوں میں ن...
25/09/2026

مجھے تو Ai لگ رہا ہے۔؟؟
کیسے لگ رہا ہے ہمارا پشاور ۔
کبوتر چوک انڈر پاس کا رات کے وقت دلکش فضائی منظر، جہاں روشنیوں میں نہایا ہوا شہر بہت خوبصورت لگ رہا
ہے۔
Sohail Afridi shukriya♥️🥀

25/09/2026

پرسوں میں نے ایک پوسٹ کی تھی جس پر لوگوں کے بہت عجیب و غریب کمنٹس آئے۔ 😅
پشاور کے تقریباً ہر ریسٹورنٹ کے بارے میں کسی نہ کسی نے اپنا برا تجربہ شیئر کیا اور کہا کہ یہاں دوبارہ نہیں جانا چاہیے۔

لیکن آج سوال ذرا مختلف ہے! 👀

آپ کے خیال میں پشاور کا سب سے بہترین ریسٹورنٹ کون سا ہے، جہاں آپ ایک دفعہ جائیں تو دوبارہ بار بار جانے کا دل کرے؟ ❤️🍽️

جس ریسٹورنٹ کا کھانا، سروس اور ماحول آپ کو واقعی پسند آیا ہو، اس کا نام کمنٹ سیکشن میں ضرور مینشن کریں۔ 👇

اس مچھلی سے بھرپور چاول  کی یہ پلیٹ کتنے روپے کی حقدار ہے۔!؟
25/09/2026

اس مچھلی سے بھرپور چاول کی یہ پلیٹ کتنے روپے کی حقدار ہے۔!؟

Address

Alor Setar
05###

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sijad wazir foodie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share