Mohammad Tahir

Mohammad Tahir I work in Middle East.

14/12/2023
14/12/2023
20/11/2023
20/11/2023
27/07/2023

موبائل کے اندھا دھند استعمال کی ایک مثال .........

بابا جی کہتے ہیں کہ کل میں واٹس ایپ استعمال کرتا کرتا اپنے گھر کی بجائے ہمسائیوں کے گھر داخل ہو گیا اور ٹی وی لاؤنج میں جا کر بیٹھا تو پتہ چلا یہ اپنا گھر نہیں ہے
ابھی میں کچھ سوچ ہی رھا تھا کہ،
ہمسائے کی بیوی بھی اپنے کچن سے موبائل فون استعمال کرتے کرتے باہر نکلی پہلے مجھے پانی دیا اور پھر چائے بھی دے دی ساتھ ہی یہ بھی سوال کر ڈالا کہ آج آفس سے جلدی کیسے
میں ابھی جواب سوچ ہی رہا تھا کہ ہمسائی کا شوہر بھی فون استعمال کرتا کرتا گھر میں داخل ہواجسے دیکھ کر میں پریشان ہو گیا کہ وہ مجھے اپنے گھر بیٹھا دیکھ کر کیا سوچے گا لیکن جیسے ہی ہمسائے نے مجھے ٹی وی لاؤنج میں چائے پیتے دیکھا تو فوری مجھے سوری بولا اور گھر سے باہر چلا گیا🫣😂
😂😂😂😂😂😂😂😂
منقول..................

17/06/2023

no doubt

17/06/2023

جہاں ایک عام انسان 8 منٹ کھڑا نہیں ہوسکتا۔
وہاں ہمارا ٹریفک وارڈن 8 گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دیتا ہے۔

24/03/2023

palestine children's prepairing Ramzan kareem

Address

Kuwait City

Telephone

+96550398144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohammad Tahir:

Share