27/09/2026
جیسی عوام ویسا حکمران۔۔۔۔
ایسی کوئی روایت حدیث آیت ہے ہی نہیں۔۔۔ یہ چورن پاکستان کے مرتد ملاوں نے مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی لئے آجاد کی ہے تاکہ مسلمان ہمیشہ انکی غلامی کو اپنے گناہ سمجھ کر انکے نیچے دب کر زندگی بسر کریں اور کبھی بھی حق کا ساتھ نا دیں یہودی ہمیشہ مسلمانوں میں مایوسی پہلاتے ہیں تاکہ مسلمان کبھی بھی سر اٹھا کر نا جی سکے اور وہ خود کو جہنمی ہی تصور کرتا رہے ۔۔۔پاکستان کا ملا مسلمان نہیں ہے کیونکہ اس نے پاکستانی غیور مسلمانوں کمزور بزدل اور غلام بنا دیا اور خود یہی ملا اپنے آقا امریکہ کی پوجا کرنے امریکہ جاتے ہیں جیسے طاہر اشرفی خنزیر گیا اور اب جہاد کے فتوے لگا کر امت کا پھر سے بیڑا غرق کرنے چلیں ہیں