خیبر مارکہ

خیبر مارکہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خیبر مارکہ, Restaurant, Kochi.

01/01/2026

اس سال کی پہلی ففٹی کنگ بابر اعظم کے نام

31/12/2025

Kalam swat

اسلام علیکم تمام خیبر پختونخوا پولیس کانسٹیبل امیدواران!جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ حالیہ دنوں خیبر پختونخوا پولیس میں ...
31/12/2025

اسلام علیکم تمام خیبر پختونخوا پولیس کانسٹیبل امیدواران!

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ حالیہ دنوں خیبر پختونخوا پولیس میں کانسٹیبل بھرتیوں کا باقاعدہ اعلان ہو چکا ہے، اور یہ ٹیسٹ ETEA کے تحت کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT) کی صورت میں کنڈکٹ کیا جائے گا۔

بہت سے امیدواروں کو سلیبس اور پیپر پیٹرن کے حوالے سے کنفیوژن ہوتی ہے، جس کی وجہ سے وہ درست انداز میں تیاری نہیں کر پاتے۔ اسی لیے میں آپ کو یہ اہم پیغام دینا چاہتا ہوں کہ:

پچھلے سالوں کے پاس پیپرز ضرور دیکھیں۔

پیپر اسی پیٹرن کے مطابق آتا ہے

چونکہ اس بار ٹیسٹ کمپیوٹر بیسڈ ہے، اس لیے سوالات بھی اسی طرز اور پیٹرن پر ہوں گے
پیپر میں غیر متعلقہ یا آؤٹ آف سلیبس سوالات نہیں آتے۔

جو سابقہ پیپرز آپ کے ساتھ شیئر کیے جا رہے ہیں، یہ پچھلے پیپرز کے اصل سوالات ہیں، ان کا بغور مطالعہ کریں۔

مزید یہ کہ زارا سیریز گائیڈ پولیس کانسٹیبل بھرتی کے لیے ایک بہترین اور قابلِ اعتماد گائیڈ ہے، جو خاص طور پر کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ(CBT) کے پیٹرن کے مطابق تیار کی گئی ہے۔
ان شاء اللّٰہ، اگر آپ درست پیٹرن کے مطابق تیاری کریں گے تو آپ کامیابی سے ٹیسٹ کو کوالیفائی کر جائیں گے۔
اللہ آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔
شکریہ

29/12/2025

کل سے انشاءاللہ اپ کو پولیس جاب کے لے تیاری کا مواد شیر ہوگا

خیبر پختونخوا پولیس کی مشتہر شدہ آسامیوں کی ضلع وار تفصیل
29/12/2025

خیبر پختونخوا پولیس کی مشتہر شدہ آسامیوں کی ضلع وار تفصیل

Like and share
29/12/2025

Like and share

Like and shre
28/12/2025

Like and shre

28/12/2025

جب شلورا میں پستول رکھو تو ناڑا بھی اچھی کوالٹی کا ہونا چاہیے کوالٹی پر کو کمپرومائز نہیں ہونا چاہیے 😂😁

Address

Kochi
682009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خیبر مارکہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category