Rana awais

Rana awais 03029507906

نیٹ ورکنگ کیا ہے* دنیا میں کونسا ایسا شخص ہے جس کا نیٹ ورک صفر 0 ہو؟ 👈جس کا کوئی دوست نہ ہو 👈جس کا کوئی رشتہ دار نہ ہو ی...
15/08/2021

نیٹ ورکنگ کیا ہے*
دنیا میں کونسا ایسا شخص ہے جس کا نیٹ ورک صفر 0 ہو؟
👈جس کا کوئی دوست نہ ہو 👈جس کا کوئی رشتہ دار نہ ہو یقیناً اس کا جواب یہی بنے گا کہ کوئی بھی ایسا نہیں ہے.. پھر کیا وجہ ھے کہ لوگوں کو نیٹ ورک مارکیٹنگ کی جاب کیوں مشکل لگتی ہے؟
اور پھر پاکستان میں تو خصوصاً.! آئیے میں آپ کو چند وجوہات بتاؤں۔
👈دھوکہ
👈بددیانتی
👈غیر معیاری اشیاء کی فروخت 👈غیر تربیت یافتہ نیٹ ورکر جنھوں نے سب
سے زیادہ اس فیلڈ کو نقصان پہنچایا
👈جھوٹ
👈کمپنی کا بھاگ جانا 📌 *دنیا کا کوئی بھی کام آپ بغیر نیٹ ورکنگ کے نہیں کر سکتے* کیا اب آپ اوپر بتائ گئ وجوہات کی بنا پر اس فیلڈ کو چھوڑ دیں گے؟؟؟ اگر ہاں تو میرا سوال ❔ ہے کہ کیا آپ ایک نیم حکیم یا عطائ ڈاکٹر 😷 سے دھوکہ کھانے کے بعد کبھی کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں جائیں گے؟ ایسا آپ قطعی طور پے نہیں کریں گے بلکہ آپ اچھے ڈاکٹر کو تلاش کریں گے.. تو پھر آپ کو ایسا سسٹم نیٹ ورکنگ کا تلاش کرنا چاہیے۔

1- جس میں جدت ہو۔
2- آپ کو محفوظ 🔏 بنائے۔
3-جس میں کوئی دھوکہ نہ کر سکے۔
4-جس میں شفافیت ہو۔
5-جس میں یہ خوف 😱 نہ ہو کہ کل کو کیا بنے گا.
6-جس میں آپ کو مکمل سپورٹ ملے ہر لحاظ سے۔
7-جس میں آپ کو فل ٹریننگ دی جائے اگر آپ کو حقیقتاً ان سب کی تلاش ہے اور آپ کو واقعی ضرورت ہے پیسے 💷 کی تو میں پورے وثوق سے کہ رہا ہوں کہ آپ کے ليے Orionmall سب سے بہتر ہے۔
Muhamad Awais wattsapp details
03029507906

14/08/2021

Address

Kharar
140301

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category