SOCH HD

SOCH HD سچ کا علمبردار سوچ نیوز HD

وزیر اعظم آزاد کشمیر  چوہدری انوار الحق کی کابینہ کے ہمراہ ایم این اے چوہدری محمد الیاس  کے دفتر جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر...
12/01/2025

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی کابینہ کے ہمراہ ایم این اے چوہدری محمد الیاس کے دفتر جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر آمد اور انکے بھائی چوہدری محمد فیاض مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق، سنیئر منسٹر آزاد کشمیر وقار نور ، وزیر تعلیم آزاد کشمیر دیوان علی چغتائی ، وزیر تعمیرات عامہ آزاد کشمیر چوہدری اظہر صادق ، مشیر حکومت آزاد کشمیر سردار احمد صغیر اور دیگر کابینہ ممبران کے ہمراہ ایم این اے چوہدری محمد الیاس کے دفتر جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر آمد اور انکے بھائی چوہدری محمد فیاض مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Friday, 3 January 2025Gujarat: During the blockade, a vehicle loaded with dead chickens was seized while supplying. The ...
02/01/2025

Friday, 3 January 2025
Gujarat: During the blockade, a vehicle loaded with dead chickens was seized while supplying. The accused was arrested, a case was registered. This group used to supply dead chickens to various hotels and marquees.

گجرات: دوران ناکہ بندی مردہ مرغیوں سے لدی گاڑی دوران سپلائی پکڑ لی گئی۔ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔یہ گروہ مردہ مرغیاں مختلف ...
02/01/2025

گجرات: دوران ناکہ بندی مردہ مرغیوں سے لدی گاڑی دوران سپلائی پکڑ لی گئی۔ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔یہ گروہ مردہ مرغیاں مختلف ہوٹلوں اور مارکیز میں سپلائی کرتے تھے

کھاریاں۔۔ڈاکٹروں اور عملہ کی مبینہ غلفت سے 18 سالہ بچی جان کی بازی ہار گئیکھاریاں . ڈاکٹروں نے غلط انجیکشن لگا کر ہماری ...
02/01/2025

کھاریاں۔۔ڈاکٹروں اور عملہ کی مبینہ غلفت سے 18 سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی

کھاریاں . ڈاکٹروں نے غلط انجیکشن لگا کر ہماری بچی کو مارا۔۔لواحقین

کھاریاں۔ لواحقین کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ۔۔ڈاکٹروں پر بھی حملہ کردیا۔

کھاریاں۔۔زندگی موت اللہ کے ہاتھ ہے۔ہم نے زندگی بچانے کی بھر پور کوشش کی ۔۔ڈاکٹر کا موقف

کھاریاں۔۔وقوعہ پرائیویٹ جناح ہسپتال کھاریاں میں پیش آیا ۔

کھاریاں۔۔پولیس موقع پر پہنچ گئی حالات کنٹرول میں کرلئے۔

16/11/2024

تھانہ گلیانہ کی حدود میں منشیات فروشی کا دھندا عروج کو پہنچ چکا ہے۔ منشیات فروش نشئیوں کو گھر گھر جا کر سپلائی دیتے ہیں
منشیات فروشوں نے اپنے پاس ناجائز اسلحہ بھی رکھا ہوتا ہے
منشیات فروشی بھی کرتے ہیں اور دہشت بھی پھیلاتے ہیں
ایس ایچ او تھانہ گلیانہ کے لیے چیلنج
DPO Gujrat Office MNA Ch Abid Raza Kotla Maryam Nawaz Sharif گجرات کی آواز PML(N) Hightlight DC Gujrat Punjab Information Technology Board (PITB) Punjab Police Pakistan DSP Kharian میڈیا پرسن Marriyum Aurangzeb Primary & Secondary Healthcare Department Khawaja Imran Nazeer Nawaz Mughal Malik Anwar Lehri DSP City Gujrat Muhammad Atta Ullah Gujrat Police ShaneGujrat Chief Minister Punjab's Updates Chief Secretary Punjab IG PUNJAB POLICE LOVERS

07/11/2024

شیرازمغل شانہ بشانہ گجرات
EU URDU Raja AttaUllah Malagar

23/07/2024

سینئر صحافیوں عبدالغفور مرزا اور اشفاق شاہین کی زیرسرپرستی علاقائی مسائل کو بہترین انداز میں اجاگر کرنے اور انکے مؤثر حل کے لیے تحصیل کھاریاں کے ایکٹو جرنلسٹس پر مشتمل “فرنٹ لائن میڈیا” کی بنیاد رکھ دی گئی۔ فرنٹ لائن میڈیا کے بانی ممبران کا اجلاس مرکزی دفترکھاریاں میں منعقد ہوا جس میں سابق صدر گلیانہ پریس کلب مصدق عزیز چوہدری،عبدالغفورمرزا، محمد اشفاق شاہین،راجہ عطاء اللہ ملاگر، محمد نوازمغل،بہلول مرتضیٰ اور شہبازھاشمی نے شرکت کی۔ اجلاس میں فرنٹ لائن میڈیا کے اغراض ومقاصد، افتتاحی تقریب اور ممبرسازی کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ بانی ممبران نے متفقہ طور پر مصدق عزیز چوہدری کو چیئرمین، راجہ عطاء اللہ ملاگر کو سیکرٹری فنانس اور شہبازھاشمی کو سیکرٹری انفارمیشن آف فرنٹ لائن میڈیا منتخب کر لیا۔تمام ممبران نے فرنٹ لائن میڈیا کے پلیٹ فارم سے عوامی خدمت کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر فرنٹ لائن میڈیا کی تعمیروترقی اور ملکی سلامتی کے کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

18/07/2024

تھانہ گلیانہ کے بیشتر دیہاتوں میں عطائیوں کی بھرمار
متعلقہ اداروں سے کاروائی کا مطالبہ مریضوں کو ایک بیماری سے بچانے کی ادویات دیتے ہوئے بیشتر بیماریوں میں مبتلا کر ریے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ممنوعہ ادویات کی فروخت کی بھی شکایات موصول ذرائع

07/07/2024

صدر گلیانہ پریس کلب ملک مدثر اعوان کی زیر صدارت ماہانہ اجلاس کے بعد ممبران پریس کلب کا گروپ فوٹو

09/06/2024

پہلے دکانداروں نے اشیاء خوردونوش سٹاک کر لیں، غریب لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور،اکثر کے گھروں میں فاقے ،اشیاء خوردونوش کی خرید غریب عوام کی پہنچ سے دور،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے ملازمین بھی مبینہ بھتہ لے کر خاموش۔تفصیل کے مطابق کھاریاں و نواحی علاقوں گلیانہ ،نصیرہ ، بھدر ،باہروال ، ملکہ ، ٹھوٹھہ رائے بہادر سینتھل ودیگر میں مہنگائی کا طوفان آیا ہوا ہے دکاندار عوام کی ناجائز جیبیں کاٹ کر ان کی،،چمڑی ادھیڑ رہے ہیں عیدالاضحی قریب اور بجٹ آنے سے قبل دکانداروں نے اشیاء خوردونوش سٹاک کر لی ہیں خود ساختہ مہنگائی کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اکثر گھروں میں فاقے ہیں بازار سے اشیاء خوردونوش و دیگر خریدنا غریب کے لیے خواب بن چکا ہے ،کچھ روز قبل پنجاب حکومت کی طرف سے مہنگائی کم کی گئی لیکن دکانداروں نے سرکاری احکامات کو ہوا اڑا دیا ہے بلکہ اشیاء پہلے سے زیادہ مہنگی کر دیں،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ یا تو ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر ڈیوٹی ٹائم پاس کرتے ہیں یا دکانداروں سے مبینہ بھتہ وصول کرنے کے بعد ان کو جرمانہ وغیرہ نہیں کرتے بلکہ لوٹ مار کے لیے ان کو کھلی چھٹی دے دیتے ہیں،کمشنر گجرات فوری نوٹس لیں۔

Address

Dharampur
396051

Telephone

+923338434038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SOCH HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share