Prince Adil gujjar

Prince Adil gujjar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prince Adil gujjar, Trentino Alto Adige Restaurant, Dakha.

تیرے بعد کسی اور کو سوچیںدل کی اس بغاوت پے لعنت.
27/10/2021

تیرے بعد کسی اور کو سوچیں
دل کی اس بغاوت پے لعنت.

22/09/2021
21/09/2021

Dil sa dil tan😍😍😘😘😘

جس قدر میں نے تعلق تیرا محسوس کیا..♥️اتنی گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے♥️جس قدر میں نے تیری ذات کو خود میں پایا♥️اتنی ...
06/09/2021

جس قدر میں نے تعلق تیرا محسوس کیا..♥️
اتنی گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے♥️
جس قدر میں نے تیری ذات کو خود میں پایا♥️
اتنی یکتائی کہاں ملتی ہے...؟♥️
شدتیں عشق کی معراج ہوا کرتی ہیں♥️

میں نے لمحوں کی قید میں رہ کر تُم سے صدیوں کا پیار کر ڈالا"
06/09/2021

میں نے لمحوں کی قید میں رہ کر تُم سے صدیوں کا پیار کر ڈالا"

"شاہ"..... "جی جان شاہ"...... "تم مجھے پائل پہنا دیا کرو گے؟"ہاں بالکل""اور میرے جوتوں کے اسٹریپس بھی باندھا کرو گے؟"وائ...
06/09/2021

"شاہ".....
"جی جان شاہ"......
"تم مجھے پائل پہنا دیا کرو گے؟
"ہاں بالکل"
"اور میرے جوتوں کے اسٹریپس بھی باندھا کرو گے؟
"وائے نوٹ"
"تم نیل کلر بھی کردیا کرو گے؟
"جی جان شاہ"
"تم یہ تو نہیں سوچو گے کہ میں تمہیں جھکانا چاہتی ہوں؟
وہ مسکرایا....
عورت کے پیروں میں جھک جانے سے مرد کی عزت کم نہیں ہوجاتی اشنے،
یہ تو چھوٹی چھوٹی خواہشیں ہوتی ہیں،
جیسے مرد چاہتا ہے کہ عورت اسکی کئیر کرے اسی طرح عورت کے لاڈ اٹھانے میں مرد کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئے
لیکن ہر مرد ایسا نہیں سوچتا شاہ
ہاں ہر انسان کی سوچ الگ ہوتی ہے!
میں تو تمہاری جگہ واشنگ مشین بھی لگا سکتا ہوں
مکرو گے تو نہیں نا؟
"نہیں، بس تم میرے لئے چائے بنانے سے کبھی انکار مت کرنا
" ویسے تم دن میں مجھ سے زیادہ چائے کا نام لیتے ہو،
یہ زیادتی ہے شاہ".
وہ ہنسا اور ہنسنے لگا.......
محبتوں میں لاڈ اٹھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی_
#

یہ ٹھیک ہے کہ تم مجھے جان سے پیارے ہومگر یہ کب کہا میں نے کہ چائے سے پیارے ہو
06/09/2021

یہ ٹھیک ہے کہ تم مجھے جان سے پیارے ہو
مگر یہ کب کہا میں نے کہ چائے سے پیارے ہو

Address

Dakha
142025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince Adil gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share