Kafe375

Kafe375 Desi Breakfast
English Breakfast

03/12/2025
Menu
03/12/2025

Menu

04/04/2023
03/04/2023

::فنڈ ریزنگ افطار ڈنر برائے جنازہ گاہ/عید گاہ ::::::::
:::::::؛؛؛؛؛؛::::چوکی کلاہ اٹھروئیں ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛:::::::
اسٹیٹ ویلفئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے تمام ممبران اور عہدیداران لوٹن کے مقام (چلٹرن ہوٹل Chiltern Hotel)مورخہ 8اپریل بروز ہفتہ منعقد ہونے والے؛فنڈ ریزنگ افطار ڈنر ؛ کے منتظمین کے شکر گزار ہیں جو ایک نیک مقصد کے لئے اس افطار ڈنر کا انعقاد کرنے جا رہے ہیں ،اس چیریٹی افطار ڈنر سے حاصل ہونے والی ڈونیشن سے کلاہ اٹھروئیں اور چوکی کے لئے جنازہ گاہ اور عید گاہ کی تعمیر مقصود ہے جس کے لئے زمین خریدی جا چکی ہے اور اس پر تعمیر کا کام جاری ہے جس پر ایک خطیر رقم خرچ ہو گئی

تمام دوست احباب اور مخیر حضرات سے اس فنڈ ریزنگ افطار ڈنر میں شامل ہونے اور دل کھول کر عطیات دینے کی اپیل کی جاتی ہے ،
لوٹن میں اس فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کے منتظمین کے نام درج ذیل ہیں
پہلوان ملک پنوں خان:07973640275
ملک غلام عباس :: 07962338530
ملک واجد۔ ::07862753569
ملک ساجد۔ ::07737975873
شہزاد یوسف۔ ::07572355153
طارق ملک(ابو یحیی)07729507595

منجانب:منتظمین چیرٹی افطار ڈنر لوٹن /جنازہ گاہ عید گاہ کمیٹی ممبران

CakeInn Luton
06/05/2022

CakeInn Luton

Address

375 Dunstable Road
Luton
LU48BY

Opening Hours

Monday 7am - 10pm
Tuesday 7am - 10pm
Wednesday 7am - 10pm
Thursday 7am - 10pm
Friday 7am - 10pm
Saturday 7am - 10pm
Sunday 7am - 10pm

Telephone

+441582751272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kafe375 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kafe375:

Share

Category