M Akhtar786

M Akhtar786 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
(لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ)

01/10/2026

Funny clip 2026

19/09/2026

Mazak

19/09/2026

جنوبی افریقہ میں ایک اور افسوسناک واقعہ

منڈی بہاؤالدین: اطلاعات کے مطابق بلڑ گاؤں کے رہائشی سعادت نواز گوندل اور ان کے ملازم رضوان کو جنوبی افریقہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

دو ماہ قبل بھی جنوبی افریقہ میں چار افراد کے قتل کا واقعہ پیش آیا تھا۔ ان میں سے تین افراد کا تعلق منڈی بہاؤالدین اور ایک کا سیالکوٹ سے تھا۔ مقتولین میں بلڑ خاندان کے ساجد بلڑ اور ظفر بلڑ بھی شامل تھے، جبکہ ایک نوجوان کا تعلق پھپھرا خاندان سے بتایا گیا تھا۔

حالیہ واقعے کی مزید تفصیلات اور محرکات سے متعلق معلومات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

#بلڑ #رضوان

18/09/2026

Cat romantic dinners

Adresse

Berlin

Benachrichtigungen

Erfahren Sie als Erste/r von Neuigkeiten und Aktionen: Wir schicken Ihnen eine E-Mail, wenn M Akhtar786 etwas veröffentlicht. Ihre E-Mail-Adresse wird für keinen anderen Zweck verwendet, und Sie können sich jederzeit abmelden.

Verknüpfungen

Teilen

Kategorie