Royal Pizza ff gamer

چین کے سب سے عقلمند انسان کی دس اہم باتیں جو اس کی زندگی کا نچوڑ ہیں۔1۔ جب دماغ پریشان ہو تو آپ کا چہرہ خوبصورت نہیں ہو ...
28/06/2024

چین کے سب سے عقلمند انسان کی دس اہم باتیں جو اس کی زندگی کا نچوڑ ہیں۔
1۔ جب دماغ پریشان ہو تو آپ کا چہرہ خوبصورت نہیں ہو سکتا۔
2- صحت کے بعد سب سے اہم چیز عزت ہے۔
3۔ اگر عقل مند بننا چاہتے ہو تو آپ کو تکالیف سے گزرنا ہو گا۔
4۔ اس چیز کو وہی چھوڑ دینا بہتر ہے جو ذلت کا باعث بنیں۔
5۔ جو انسان زندگی سے محبت اور نرمی کو نکال دیں اسے سکون کبھی نہیں مل سکتا۔
6۔ ایک سمجھدار شخص اپنی مرضی کے بغیر کچھ نہیں کرتا۔
7۔ انسان دو چیزوں کے لیے پیدا ہوا ہے سوچنے کیلئے اور عمل کرنے کیلئے۔
8۔ جو شخص اچھے طریقے سے حکم دیتا ہے اس نے ماضی میں ضرور دوسروں کی اطاعت کی ہوگی۔
9- سوبار "انکار " ایک جھوٹی ہاں سے بہتر ہے۔
10- گر آپ پڑھنا جانتے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ ہر شخص ایک کتاب ہے۔

➖ کنفیوشس

Hello
28/06/2024

Hello

Adresse

Baddomalhi
Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Royal Pizza publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Royal Pizza:

Partager