Voice of Shaikhi

Voice of Shaikhi اپ سب دوست ہمیں خبریں، اشتہارات ، عوامی مسائل سیاسی سرگرمیاں اور دیگر معلومات انبکس کریں انشاءاللہ ہم اپ کے ہر مسئلہ مسائل بڑے لوگوں تک پہنچائں گئے شکریہ

20/08/2026

بس انسان کی زندگی اتنی سی ہے
خواہشات بہت لمبی ہوتی ہیں

18/08/2026
18/08/2026

ہمارے بھائی *سعید اکبر* ساکن *گاؤں خیسری*
کا بٹوہ
نوشہرہ سے ملنگ بابا کے درمیان کہیں گر گیا ہے۔

اس بٹوے میں *نقد رقم اور شناختی کارڈ CNIC* سمیت دیگر اہم دستاویزات موجود ہیں۔

اگر کسی کو یہ بٹوہ ملے تو انسانیت کے ناطے واپس کرنے کی مہربانی فرمائیں۔

آپ کی ایک کال کسی کی بڑی پریشانی دور کر سکتی ہے۔

*رابطہ: 03015053658
ہمارے بھائی *سعید اکبر* ساکن *گاؤں خیسری*
کا بٹوہ
نوشہرہ سے ملنگ بابا کے درمیان کہیں گر گیا ہے۔

اس بٹوے میں *نقد رقم او شناختی کارڈ CNIC* سمیت دیگر اہم دستاویزات موجود ہیں۔

اگر کسی کو یہ بٹوہ ملے تو انسانیت کے ناطے واپس کرنے کی مہربانی فرمائیں۔

آپ کی ایک کال کسی کی بڑی پریشانی دور کر سکتی ہے۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو شیئر کر کے نیکی میں حصہ لیں۔
شکریہ ❤️

تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو شیئر کر کے نیکی میں حصہ لیں۔
شکریہ ❤️

17/08/2026

💞فخر خٹک نامہ ❣️چراغ علم ❣️محسن انسانیت ❣️معمار قوم❣️ استاد ❣️محترم ❣️حضرت ❣️مولانا ❣️سعد اللہ ❣️
حنفی ❣️صاحب💞

15/08/2026

گاوں شیخی محلہ یوسف خیل شاہ سید ٹھیکدار کی والدہ بقضائے الٰہی فوت ہوچکی ہے نمازہ جنازہ کل صبح 9بجے بروز اتوار 2026-08-16 نذد چراٹ سیمنٹ فیکٹری قبرستان میں ادا ہوگی

12/08/2026

🤣🤣🤣🤣

.  مسافر گھر کا پاور بینک 🥺👉
12/08/2026

. مسافر گھر کا پاور بینک 🥺👉

12/08/2026

پانی کے بور کے لیے ڈونیشن کی اپیل 🤲

السلام علیکم!

ضلع نوشہرہ، پہاڑی کٹی خیل میں ایک مستحق خاندان کو پینے کے صاف پانی کے لیے بور کی اشد ضرورت ہے۔

یہ خاندان بارش کا پانی استعمال کرنے پر مجبور ہے اور پینے کا پانی بہت دور سے لانا پڑتا ہے۔ مزید یہ کہ خاندان میں دو بھائی اور ایک بہن معذور ہیں، جس کی وجہ سے پانی لانا انتہائی مشکل ہے۔

ہم اہلِ خیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ پانی کا بور لگوانے کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق ڈونیشن کریں۔ آپ خود موقع پر آ کر حالات کا جائزہ بھی لے سکتے ہیں۔

📞0314 رابطہ: -3121686

🤲 آپ کا تعاون ایک خاندان کو صاف پانی کی نعمت فراہم کر سکتا ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کا بہترین اجر دے۔ آمین🤲03143121686۔

11/08/2026

نوشہرہ خسری پہاڑ پر یو فون ٹاور میں سنگلر نہ ہونے کے برابر 12 دیہاتوں پر مشتمل گاؤں کا سنگلر سے محروم

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Voice of Shaikhi publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager

Catégorie