Wajahd یہان آپکو ھر قسم کی ویډیو مل سکتی ھے لنک پر کلک کریں

09/07/2023

😭😭😭😭😭😭😭😭

ڈوب مرنے کا مقام ہے دوستو
ہمارے لئے کہ ہم اپنے بھائیوں کی مدد کیوں نہیں کرتے
انہیں دین کیوں نہیں سکھاتے
انہیں دین کی طرف کیوں نہیں لاتے
سب سے زیادہ تو ڈوب مرنے کا مقام ماں باپ کے لئے ہے جب یہ اولاد قیامت کے دن گریبان پکڑیں گے
کہ آپ نے ہمیں دین نہیں سکھایا

واٹس ایپ
فیسبک
انسٹاگرام
ٹک ٹاک
پب جی
یوٹیوب
متعدد کئی پھندوں میں جکڑے نوجوان
میں کہتا ہوں اگر اس ویڈیو دیکھنے کے بعد اگر آپ کو رونا نہ آۓ تو ہمارے سینے میں امت کی تڑپ کا غم مر چکا ہے
اور ہم مسلمان نہیں ہیں۔۔۔
ثبوت یہ ویڈیو دیکھ لو۔۔
😓😓😓😓😓😓

05/07/2023

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Wajahd publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager