Don't waste your time

Don't waste your time Something that will help you live a good life

24/01/2023

ایک رشتے میں چاہے جو بھی کر لینا پر کسی کے ساتھ ایسا مت کرنا میں نے اکثر دیکھا ہے جب بھی ایک انسان کسی کے ساتھ رلیشن شپ میں آتا ہے نا جانے کیوں کچھ وقت بعد اسکی نیعت بدلنے لگتی ہے اس کے دل اور دماغ میں کسی اور کا قبضہ ہونے لگتا ہے اس کا من کسی اور کی طرف جانے لگتا ہے پر وہ یہ بھول جاتا کہ سامنے والہ کتنا پیار کرتا ہے وہ اس کے مستحق نہیں ہوتا اسکو تو بس تم چاہیے ہوتے ہو اسکی پوری دنیا تمہاری ارد گرد گھوم رہی ہوتی اسکو تو سکون ہی اسی بات کا ہوتا کہ تم صرف اس کے ہو اور اس کے پیچھے تم یہ کر رہے ہو مت کرو خدا کا واستہ مت اس کے سپنے توڈو مت اسکا دل اسکا بھروسہ توڈو مت اسکو اندر سے کھوکھلا بناؤ ہر رشتے کی بنیاد ہی بھروسہ ہوتی اگر بھروسہ یوں اس طرح ٹوٹے گا اس شخص کا تو وہ کیا کرے گا کہاں جاے گا کیسے دوبارا کسی پر بھروسہ کر سکے گا ہر رشتے میں ان بن ہوتی ہے ہر رشتے میں اتار چڑھاؤ آتا ہے ہر رشتے میں ایک برا وقت آتا ہے تو کیا ہوا یار یوں اس طرح رشتے ختم تھوڑی کیے جاتے ہیں ساتھ بیٹھ کر حل نکالا جاتا ہے ہر ایک پریشانی کا نا کہ کسی اور کو اپنا بنانے میں لگ جایا کرتے تم جو کر رہے ہو وہ بلکل ٹھیک نہیں ہے اس شخص کے لیے جو تم سے بے پناہ محبت کرتا اور وہ سمجھتا کہ میرا پیار ہی سچا پیار ہے لیلہ مجنوں سسی پنوں ہیر رانجھا سب پیچھے میرا پیار سچا ہے بس اور تم اس کے ساتھ ایسا کرو گے اس کے بیک فٹ پر کسی اور سے محبت کے واعدے یا کسی اور کے چکر میں رہو آپ ۔۔۔تو اس کا دل ٹوٹ جاے گا بہت وقت کے لیے وہ خد کو کھو دے گا بھروسہ ٹوٹ جاے گا چلنا مشکل ہو جاے گا اس شخص کے لیے اس زندگی کے مشکل راستوں پر جب میں سنتا ہوں نا کسی کی کہانیں بہت دکھ ہوتا ہے بہت افسوس ہوتا ہے اس شخص کے لیے سوچتا ہوں یار کہ کتنا پیار کرنے والے لوگوں کے ساتھ بڑے پڑے دھوکے کر کے چلے جاتے ہیں میں عبدالرافے از خد اس تکلیف سے گزر رہا اور جو بھی میری سٹوری کو پڑہے اس سے درخواست کر رہا اپنے قدموں کو غلط راہ چلنے سے روکو اپنے آپ کو غلط قدم اٹھانے سے روکو کیوںکہ دھوکہ ایک بہت بڑا ظلم ہے اور بہت بڑا گناہ بھی اسکا حساب دینا ہوگا اس جہان بھی اور آخرت میں بھی اس کے لیے اللہ پاک بھی معاف نہیں کرے گا اگر جو نا خوش ہو تو سامنے والے کو صاف صاف بتا دینا چاہیے ٹایم سے ہی تاکہ وہ آپ کو لے کر حسین خواہشات اپن من میں نا بنا لے آپکو ساتھ لے کر حسین خواب نہ دیکھ لے ٹایم سے دور ہو جانا صاف بتا دینا لیکن دھوکا دے کر کسی رشتے کو ختم مت کرنا سامنے والا جیتے جی مر جاے گا اسکو آپ جب دھوکہ دو گے تو وہ دن میں کیی بار زندا تو کیی بار مرے گا خدا کا واسطہ نا کرنا کسی کے ساتھ ایسا اس دنیا میں تو دھوکہ دے کر بھاگ جاؤ گے پر یاد رکھنا آخرت میں آپکو حساب دینا ہوگا وہاں سے آپ بھاگ نہیں سکتے کیوں کی آخرت میں آچھے اور برے لوگوں کو الگ الگ کیا جاے گا اور مکمل حساب لیا جاے گا اور اسکا حساب آپکو دینا ہوگا اور پھر وہاں ایک دن آیک ہزار سال کے برابر ہوگا محسوس کرو پھر کیا ہوگا تو خدا کے لیے کسی مخلص انسان کو دھوکہ مت دو وہ ٹوٹ جاے گا۔دل تو کر رہا تحریر جاری رکھوں اپنی مگر مجھے نیند اور شاید سر درد شروع ہو گیا بس جتنا لکھا اس کو سمجھ لیں
#عبدالرافے

24/01/2023

ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنا کر اس سے بہتر کی تلاش رکھے
#عبدالرافے

04/01/2023

وہ حساب رکھتا ہے خاص طور پر ٹوٹے دلوں کا 🖤
وہ جانتا ہے کہ تم کس تکلیف سے گزرے ہو
اور وہ آنسوؤں سے بھی واقف ہے جو رات کو تمہاری آنکھوں سے پھسلے تھے..!

03/01/2023

میں نے دیکھا ہے جو چیز انسان کو تباہ کرتی ہے نا تو وہ دشمن ہے اور نا ہی زمے داریوں کا بوجھ اور نا ہی زندگی کی مشکلات انسان کو تباہ کرنے والا انسان کی پیٹھ پیچھے کیا وہ زخم ہوتا ہے جو اس کے اپنوں نے کیا ہو اور آپنوں کا نا سمجھنا ایک بہادر شخص کو مار ڈالتا ہے

03/01/2023

عورت کی نفسیات کے مطابق اسے ایک ایسے میچور مرد کی
ضرورت ہوتی ہے جو اسے بچوں کی طرح ڈیل کرے اور اسکی ہر بچگانہ حرکات کو برداشت کرے اور سب سے بڑی بات اسے منانے کا ہنر آنا چاہئے❤🙂 نا کہ مارنے پیٹنے کا🤐

03/01/2023

اچھا اور مخلص انسان زندگی کے کسی بھی حصہ میں تنہا نہیں ہوتا وہ کسی بھی وقت کسی بھی جگہ کسی بھی عمر میں یا تواچھے لوگوں کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے یا خود ان کی طرف چلا جاتا ہے یا پھر شاید اللہ کچھ لوگوں کی ڈیوٹی لگا دیتے ہیں کہ میرے اس بندے کو تنہا نہیں چھوڑنا۔❤️🙂

02/01/2023

دِل کو سمجھا لیں ابھی سے تو مُناسب ہوگا..
اِک نہ اِک روز تو ، وعدے سے مُکرنا ھے اُسے..!!

02/01/2023

Shwarma

02/01/2023
02/01/2023

💔

Address

Bahrain Adlia DHL Sarvas Point
Manama
338

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Don't waste your time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Don't waste your time:

Share

Category