Hammad khadim

Hammad khadim like my page

21/03/2023
20/09/2022
20/05/2022

خان صاحب لوگوں کی باتوں کو ایگنور کریں ہمارے سوسائٹی میں تعلیم سے زیادہ جاہلیت پائی جاتی ہے ۔۔۔
آپ اپنا کام جاری رکھیں عوام آپ کے ساتھ ہے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔
اللّه آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آپ کی مشکلات دور کرے اور اللّه آپ کو مریم کے شر سے دور رکھے ۔۔چورنی ہر جلسے میں خان صاحب کا 88 بار نام لیتی ہے.. 🙄😐

16/05/2022

نظر یاتی انسان کبھی غدار نہیں ہوتے مگر دولت کے شوقین کبھی وفادار نہیں ہوتے آخری امید عمران خان ہے اللہ تعالی عمران خان کو لمبی عمر عطا فرمائے امین

‏تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کایہ لوگوں کی بھول ہے کہ تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم 😘
16/05/2022

‏تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا
یہ لوگوں کی بھول ہے کہ تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم 😘

27/01/2022

جو کر نہ سکا لاہور سے محبت ۔۔۔۔۔۔
وہ خاک کرے گا کسی اور سے محبت🔥

25/01/2022

حاجی عارف اور محمد امتیاز تمردھڑہ کوٹھیاں والوں کی والدہ محترمہ وفات پا گئ ہیں دعا ہے الله تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین

: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤
24/01/2022

: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟

بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammad khadim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category